وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شاہد اے خان کو جوبائیڈن کی مشاورتی کمیٹی میں شمولیت پر مبارکباد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شاہد اے خان کو جوبائیڈن کی مشاورتی کمیٹی میں شمولیت پر مبارکباد Shahidahmedkhan Bilawalbhutto Biden USA America Foreignminister PPP

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کے معزز رکن شاہد احمد خان کی امریکی صدر جوبائیڈن کی مشاورتی کمیٹی برائے آرٹس میں شمولیت پاکستانی تارکین وطن کی بے پناہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ شاہد احمد خان کی مشاورتی کمیٹی میں شمولیت سے فنون لطیفہ کو دنیا بھر میں تقویت ملے گی۔واضح رہے کہ شاہد احمد خان امریکی اقدار اور اصولوں کی وکالت کرتے ہیں، وہ ڈیموکریٹ سینیٹوریل مہم کمیٹی کے ٹرسٹی، ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے ایڈوائزری بورڈ کے رکن اور جان کیری کی 2004ء کی صدارتی مہم کے لیے نیشنل فنانس کے شریک چیئرمین کے طور پر بھی اہم کردار ادا کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات PPP PMLN bilawalBhutto PMShehbazSharif MediaCellPPP pmln_org CMShehbaz BBhuttoZardari MoIB_Official GovtofPakistan Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پر توجہ دیں تو آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے، بلاول بھٹوشرجیل میمن نے 2 سال جیل میں گزارے تھے، جس وقت پی پی رہنما گرفتار تھے تو چیف جسٹس گڈ ٹو سی کہنے جیل تک آجاتے تھے۔ تفصیلات جانیے: BilawalBhuttoZardari PPP DailyJang ShehbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنسوفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر باب میننڈیز کا پاکستان کی صورتحال پر اظہار تشویشامریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر باب میننڈیز نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خلا میں پہلی سالگرہ کی تقریب، سعودی خلا بازوں کی عربی مں مبارکبادخلا میں موجود اسپیس اسٹیشن میں پہلی بار سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، اماراتی خلا باز کی سالگرہ پر سعودی خلا بازوں نے عربی میں مبارکباد دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو زمان پارک کی رہائشگاہ میں نظر بند رکھنے کی تجویزحکومت کو عمران خان کو حراست میں لینے کی تجویز دی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »