عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imranKhanPTI

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں شراب اور کوکین کے اجراء پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کےلیے پمز اسپتال میں میڈیکل بورڈ بھی بنایا گیا تھا،اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کا یورین سیمپل بھی لیا گیا تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ موصوف پانچ چھ ماہ پلستر چڑھا کر گھومے مگر میڈیکل رپورٹ میں فریکچر رپورٹ نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر صحت آج عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق اہم انکشافات کریں گےاسلام آباد : وفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق اہم انکشافات کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی: انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ9؍ مئی کو مراد سعید نے یہ بات پارٹی کے رہنماؤں کو اپنی ٹوئیٹس کے ذریعے بتائی اور ہدایت کی کہ بتائے گئے مقامات پر مظاہرے شروع کیے جائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمتچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان صوبے ننگر ہار میں موجود پولیو وائرس کے نمونے کی پختونخواہ میں بھی تصدیقوزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ہنگو کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ ساسوماں اور کچھ داماد کورٹس بن گئیں سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی عمران خان شرپسند ہیں وہ اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے : اعوان03:48 PM, 26 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : عمران خان کی سابق مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »