خواجہ آصف کا عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ مذاکراتی کمیٹی پر طنز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواجہ آصف کا عمران خان کیجانب سے اعلان کردہ مذاکراتی کمیٹی پر طنز

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی پر طنز کیا ہے۔شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر،حلیم عادل شیخ، عون عباس، مراد سعید اور حماد اظہر مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہوں

گے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی پر طنز کیا اور کمیٹی کے ناموں کا نوٹیفکیشن ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھاکہ اگر آنے والے دنوں میں یہ افراد پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ گئے تو مذاکرات کیلئے متبادل ناموں کا ابھی سے اعلان کر دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیاذرائع کے مطابق سابق گورنر سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imranKhanPTI ImranIsmail
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہداء کی یادگاریں جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہو گی: نواز شریفلندن: (دنیا نیوز) عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقععلی زیدی کے بعد کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے پر ٹک ٹاک کا اے آئی چیٹ بوٹ متعارفویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ٹول ٹاکو کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیاشاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر ،حلیم عادل شیخ، عون عباسی، مراد سعید اور حماد اظہر مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہوگئےپاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہو گئے۔شاداب خان انگلینڈمیں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سسیکس کی جانب سے ڈیبیو میچ میں انجری کا شکار ہوئے۔سمرسیٹ کے خلاف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »