شہداء کی یادگاریں جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہو گی: نواز شریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔

نواز شریف نے کہا شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہدا کی یادگار جلانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، نواز شریف - ایکسپریس اردوبات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے، صدر مسلم لیگ ن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود پارٹی کی قیادت کریں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوفوج سے میری کوئی لڑائی نہیں، آنے والے دنوں میں بڑا سپرپرائز دوں گا، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معلوم تھا کہ عمران خان فراڈ یا ہے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ دہشتگرد بھی ہے، نواز شریفآج تک عمران خان جتنا بڑا فراڈ یا اور دہشت گرد نہیں دیکھا۔نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر تبصرے سے گریزلندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر تبصرے سے گریز کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باہر جانے کا ارادہ نہیں، ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ: عمران خانمیری بیرون ملک کوئی جائیداد یا کاروبار نہیں ہے حتیٰ کے ملک سے باہر میرا کوئی بینک اکاؤنٹ بھی نہیں ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کتنا بڑا غدار ہے جس نے شہداء کی یادگار کو آگ لگائی، مریم نوازجس نے شہدا کے خاندانوں کے جذبات کے ساتھ کھیلا، اس سے زیادہ بد بخت کون ہوسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz PMLN PTIOfficial imranKhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »