پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہوگئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہوگئے مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan AllRounder ShadabKhan Injured England T20Match

میچ میں ایک کیچ پکڑنے کی کوشش میں شاداب کی ساتھی فیلڈر ناتھن میک اینڈریو کے ساتھ شدید ٹکر ہو گئی، دونوں فیلڈرز نے ٹام کوہلر کیڈمور کا اونچا کیچ پکڑنے کی کوشش کی تھی۔فیلڈرز کے ٹکرانے کی وجہ سے میچ 10 منٹ رکا رہا، سسیکس کے میڈیکل اسٹاف نے گراؤنڈ میں طبی امداد دے کر

کھلاڑیوں کو کھڑا کیا۔کنکشن پروٹوکولز مکمل کرنے کے بعد نیتھن میک اینڈریو نے اپنے چار اوورز مکمل کیے جبکہ شاداب خان پروٹوکول کی وجہ سے گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔سسیکس کے ہیڈ کوچ پال فبریس کے مطابق شاداب خان کی مانیٹرنگ جاری ہے، وہ بہتر ہیں،صرف ان کی گردن میں تکلیف ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہو گئےشاداب خان انگلینڈمیں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سسیکس کی جانب سے ڈیبیو میچ میں انجری کا شکار ہوئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاداب ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے ڈیبیو میچ میں زخمیانگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سسیکس کی جانب سے ڈیبیو میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان ٹی 20 بلاسٹ کے ڈیبیو میچ میں انجری کا شکار ہو گئےلندن : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان برطانیہ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ میں سسیکس کی جانب سے ڈیبیو میچ میں انجری کا شکار ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی20 بلاسٹ؛ شاداب خان ابتدائی میچ میں ہی انجری کا شکار - ایکسپریس اردوفیلڈنگ کے دوران شاداب خان کی ناتھن میک اینڈریو کے ساتھ شدید ٹکر ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران پنجاب حکومت کا اداکار راشد محمود کی فوری مالی معاونت کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) نگران پنجاب حکومت نے ہارٹ اٹیک کا شکار ہونے والے پاکستان کے سینئر اداکار راشد محمود کی فوری مالی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چیف کوآرڈینیٹر سیف اللّٰہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف کوآرڈینیٹر سیف اللّٰہ نیازی نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »