نگران پنجاب حکومت کا اداکار راشد محمود کی فوری مالی معاونت کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے کہا ہے کہ محکمہ اطلاعات و ثقافت راشد محمود کے علاج معالجے کے انتظامات کرے گا، راشد محمود کی اداکاری اور صدا کاری قوم کا عظیم اثاثہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم راشد محمود کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہے، فن اداکاری سے وابستہ لوگوں میں راشد محمود ایک استاد کا درجہ رکھتے ہیں، اللہ سینئر اداکار راشد محمود کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا12:36 PM, 24 May, 2023, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, لاہور: پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ محکمہ سکول کی طرف سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کا بجٹ 10جون کو پیش کیا جائے گاکراچی: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ کا آئندہ مالی سال برائے 2023-24 کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازالدین صدیقی کے ڈپریشن کے بارے میں خیالات پر ساتھی اداکار کا ردِعملبالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کا ڈپریشن کے بارے میں دلچسپ بیان اداکار گلشن دیویا کو کچھ زیادہ پسند نہیں آیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور کینیڈا کا 2018 سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہسعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیر اعظم کی ملاقات میں سفارتی تعلقات کو پرانی صورتحال میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا: سعودی وزارت خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عامر نے روٹیشن پالیسی کو سراہتے ہوئے شاہین پر تنقید کردی - ایکسپریس اردوفائنل میں پریمیم بولر کی انجری کا پاکستان کو نقصان ہوا، سابق کرکٹر
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »