عمران خان کو زمان پارک کی رہائشگاہ میں نظر بند رکھنے کی تجویز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کو عمران خان کو حراست میں لینے کی تجویز دی گئی ہے۔ DailyJang

عمران خان کو زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ میں نظر بند کیا جائے گا اورعمران خان کی نظر بندی کے دوران کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

پی پی آئی کے مطابق عمران کو اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے اور انٹرنیٹ پر تقاریر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ نظر بندی کے حکم کے بعد عمران کی رہائش گاہ زمان پارک کو سب جیل قرار دے دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمتچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کچرے سے منفرد فن پارے بنانے والی ڈاکٹر سعدیہ فضلکہتے ہیں کہ دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہوتی بس اس کی اہمیت کو سمجھنے اور اس کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ذہن درکار ہوتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنسوفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی: مریم نوازوہاڑی: (دنیا نیوز)مریم نواز نے کہا کہ 9 مئی کے سانحے پر دل خون کےآنسو روتا ہے، حقیقی آزادی لینے والے آج دوڑیں لگارہےہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی گرفتاریاں: عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی پکڑ دھکڑ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی گرفتاریاں: عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی پکڑ دھکڑ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »