وزیراعظم حکومتی کامیابیوں کی میڈیا پر تشہیر نہ ہونے کے باعث معاشی ٹیم پر برہم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم حکومتی کامیابیوں کی میڈیا پر تشہیر نہ ہونے کے باعث معاشی ٹیم پر برہم -

وزیر اعظم کی معاشی پالیسیوں کے خلاف پروپیگنڈا زائل کرنے کے لیے حکومتی نمائندگان کو میڈیا پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے معاشی کامیابیوں کی میڈیا کے ذریعے تشہیر نہ ہونے پر معاشی ٹیم سے اظہار ناراضگی کیا ہے۔

وزیراعظم نے مشیر خزانہ اور معاشی ٹیم کو حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف پروپیگنڈا زائل کرنے کے لیے میڈیا پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کردی ہے۔ ایکسپریس کو دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا حکومت کی معاشی میدان میں حاصل کی گئی کامیابیوں کی میڈیا پر تشہیر نہ ہونے کے برابر ہے۔

انہوں نے کہا کہ مخالفین کی جانب سے ٹی وی ٹاک شوز میں معیشت سے متعلق جھوٹے دعووں کے جواب میں حکومتی موقف نہیں آتا جس سے عوام میں حکومت کی معاشی پالیسیوں سے متعلق غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ منفی پروپیگنڈا کی روک تھام اور عوام کو حقیقی تصویر دکھانے کے لیے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور ان کی معاشی ٹیم میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kamyabi hai kon si? 🤔🙄Pagal kahein ka

معاشی ٹیم بھی آپ کی بونگیوں کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہے 😂

بے غیرت کون سی کامیابی حاصل کی ہے تم نے

کوئی ایک کام بتائیں جس کو دیکھ کر ہم اپ کی تعریف کریں گے اپنی معاشی ٹیم کو چھوڑو

بے چارہ پاگل ہوچکا ہے

نشئی تو نے کوئی ایک کام کیا ہے ۔یو ٹرن۔اب بھی تشہیر کرنا۔کام نہیں۔

🤣🤣🤣🤣🤣

میڈیا پر بس کچھ بھی نشر کر دو...جناب جب لوگ کام کرتے ہیں انکی پرفارمنس بولتی ہے ..پھر میڈیا مینیجمنٹ کی بھی صْرورت نہیں...

Beshak Nasha aik laanat ha.....

اسکی اپنی میڈیا ٹیم کا تو پتہ نہیں لیکن پاکستان کا گودی میڈیا نیازی ٹولے کے ہاتھوں معیشت کی بربادی نہیں دکھا رھا

ImranKhanPTI yae tumhary baap ka paisa hai ab

ایسا کیا کام کیا جو تشہیر کرائے گا۔۔ویسے میڈیا کو بھی تالے لگادیئے ہیں

کون سی کامیابیاں ،

ImranKhanPTI khn shb aap k achey kaam humen pata chal jarey hain media k chakar ma mat parhey lagey raheyn Jab tak aap mulk k haq ma achey humen aap k sath hain. Bas aap na ghabrana nhn ha 👍

AshfaqA43681501 کب تشہیر نہیں ہوتی۔ ہر دوسرے روز کبھی ادویات مہنگی، کبھی بجلی مہنگی، کبھی آٹا تو کبھی چینی تو کبھی سبزی مہنگی کی خبریں لگتی رہتی ہیں۔۔ اور کیا خبریں لگائیں

Another junkie dream 😂😂😂

Which success stories, r these guys sane ?

کامیابی تو دور کی بات ہے اس نا اہل حکومت نے کوئی ایک پروجیکٹ نہیں لگایا۔ سارے ہینڈ پمپ اور یو ٹرن کے افتتاح کرنے والے وزیر بنے ہوئے ہیں۔ خان صاحب کی کوئی کامیابی ہوتی تو وہ اپنی تقریروں میں بتاتے۔

لیکن ہاں مہنگائی کی بھرپور تشہیر ہونی چاہیے تھی جو کہ نا ہو سکتی

اس نکھٹو نے ابھی تک کیا ہی کیا ہے ملک میں جس کی تشہیر کرنی چاہیے تھی میڈیا پر ؟

اس حکومت کی کوئی کامیابی بھی ہے۔۔۔ 😵😵😵 اگر کامیابیوں کے بعد عوام کی یہ حالت ہے تو ناکامیوں پر کیا بنے گا یہ سوچ کر جسم میں تھرتھلی پھر جاتی ہے۔۔

No it's all just totally wrong ordinary people are just struggling badly only due to prices or worst inflation.

کوئی کام کر کے دیکھ لینا تھا بےغیرت انسان ۔

حفیظ شیخ صاحب نہ مارکیٹنگ جانتے ھیں نہ برانڈنگ نہ ایڈورٹائزنگ نہ ہی میڈیا مینجمنٹ اسی لئے وہ تشیہر کے نہیں تطہیر کے پیسے لیتے ھیں

ہر ماہ کی کامیابی ملاحظہ ہو شرم نہی آتی ان کو

اوہ سالیو کیہڑی کامیابیاں ؟

او ماما کیہڑی حکومتی کامیابی بیغیرتا؟؟!!

کونسی کامیابیاں دوائیوں کی قیمت بڑھانے کی آٹا مہنگا کرنے کی یا چینی مہنگی کرنے کی کامیابیاں ؟

75% of front page is occupied by these 2 genius and still unhappy about media publicity from public exchequer. چلو میرے یوتھیوں ، ہو جاؤ شروع

ابھی بھی میڈیا تشہیر نہیں ہے، او کون لوگ ہو تسی

فوڈ پانڈا کے لوگو پر مران کھان کی فوٹو لگائی جائے۔

ابے بھوسڑی کے اور میرے ٹیکس کے پیسوں سے کتنی اپنی جھوٹی مشہوری کرائے گا ImranKhanPTI

ایکسپائر نشے کے نقصانات

😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇

اگر میری ناکامیوں کو کامیابیاں بنا کر میڈیا پر نا چلایا تو میں کسی کو نہیں چھوڑونگا 😜😜😜

روز خود میڈیا میں آتا ہے ۔۔سواۓ بھونگی مارنے کے کچھ نہیں کرتا ۔ اپوزیشن اور نواز شریف کے خلاف بولتا ہے ۔ اگر کوئی کارگردگی ہوتی تو ۔اسے یہ باتیں کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔۔روز خود بیان کر رہا ہوتا ۔۔

کیہڑی کامیابیاں 🤔🤔🤔🤔🤔

2017 میں یہی وزیر اعظم کہتا تھا ہر جگہ اپنے اشتہار لگا لگا کر حکومت نے عوام کا پیسہ جھونک دیا کام کرکے کیش کرواتے ہیں اور آج بیان چیک کرو

اس سے زیادہ کیا تشہیر کریں کہ خبریں لکھنے کی جگہ بھی نا بچے؟

یہ والی کامیابیاں

نشئ انسان کوئ کام کیا ہو تو بتاؤ نا اس قوم کو

🤦🏼‍♂️🤦🏼‍♂️🤦🏼‍♂️ Govt by the media , with the media and for the media.

hon gee to tasheer ho gee na

کونسی کامیابیاں ؟

😝😝😝😝😝🙏🙏🙏🏃🏃🏃

Konsi kamyabiyan hain govt ki waise siwaye jhuthon k

کوئی ہوے گی تو تشہیر ہو گی سوائے چور ڈاکو کی گردان کے

He's right!! جتیاں پینا چائیدیاں سب ہڈ حراماں نو!! They're totally Fail in projecting any success story!!

کامیابیاں

WaseemZanjani مہنگائی کو یہ کامیابی سمجھتا ہے،،،،، عوام کا جینا دو بھر کر کے کامیاب بن رہا ہے گندم امپورٹ کرنے کو کامیابی سمجھ رہا ہے یہ جاہل ڈالر کا ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پہ پہنچانے کو کامیابی سمجھتا ہے اور آپ اور یوتھیاز بھی یہی سمجھیں گے

او کیڑی کامیابی

I am thinking should we laugh or cry on this stupid nonsense statement 🤔 can any enlighten me please 😒😒😒

آیا جے غوری۔ میڈیا والو خوش ہو جاؤ اب آپ لوگوں کو نوٹ ملیں گے اشتہاروں کے۔ لیکن انہوں نے آج تک کون سی کامیابی حاصل کی ہے 🤔🤔

😁😁 معاشی ٹیم بھی سوچ رہی ہو گی کہ ایسی کونسی کامیابیاں ہیں جو ہمیں نظر نہیں آ رہی مگر اس نااہل کو نظر آ رہی ہیں 🤣

Koi kamiyabi hogi to tasheer hogi na

😂🤣

یہ انکے باپ کا پیسہ ہے جو تشہیر پر خرچ کریں گے ImranKhanPTI

مھنگائی کو یہ کامیابی سمجھتے ہیں جیسے کل ایک وزیر نے گندم امپورٹ کروا کر اس کو کامیابی سمجھا تھا ایسے ہی وزیر اعظم بڑھتی ہوئی مھنگائی کو کامیابی سمجھتے ہیں مطلب پوری کابینہ ابھی یوتھیا نہیں ہوئی 🤣🤣🤣🤣

معاشی ٹیم کو اپوزیشن سے منہ ماری سے فرصت ملے تو وہ کوئی کام ڈھنگ سے کر سکیں یا میڈیا کو لے جا کر اپنی کارکردگی دکھا سکیں۔

مسلمانوں کے ووٹ کو عزت دلا کر بانی پاکستان کہلانے والے کے مزار کی تذلیل اور بے حرمتی کی گئ ۔ لیکن صرف ایک جوکر کو چند لمحوں کے لۓ پکڑ کر آذاد کر دیا گیا ۔ بات ختم ۔

حکومتی کامیابیوں پر عوام کا ردِعمل

لال بجھکڑ کو کوئ پوچھے عوام کو غربت کی کھائیوں میں دھکیل کر کونسی کامیابیاں حاصل کی ہیں جس کی تشھیر ہو

کوئی کامیابی ہو گی تو تشہیر کی نوبات آۓ گی 😝

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت پر طویل پابندی ختماقوام متحدہ کی جانب سے ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت پر عائد پابندی کی مدت ختم ہو گئی ہے۔ تہران نے اسے امریکا کے خلاف اپنی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ سن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی مخالفت کے باوجود ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت کی پابندی ختم - ایکسپریس اردوایران دفاعی ضرورتوں کو پورا کرنا کیلیے میزائل، ہیلی کاپٹر اور ٹینک کی خریداری میں آزاد ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنیصوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔ سب جانتے ہیں کہ کون ملک چلا رہا ہے۔ حکومت بیچاری تو خود کچھ کرنے کے قابل ہے نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی: سعید غنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی سعید غنیکیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنی SaeedGhani CaptainSafdar Arrested SindhGovt MoIB_Official gop_info SaeedGhani1 MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif MoIB_Official gop_info SaeedGhani1 MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif اپنے بچوں کی والدیت پر بھی عمران خان نیازی لکھوا دو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کوہاٹ روڈ پر کارروائی، ڈیڑھ ارب کی منشیات برآمد - ایکسپریس اردواینٹی نارکوٹکس فورس کی کوہاٹ روڈ پر کارروائی، ڈیڑھ ارب کی منشیات برآمد - اِسکی تصاویر لگا دیں۔ رانا ثنااللہ کی ہیروئن کِدھر ، وہ وڈیو ، وہ فوٹو اور وہ امیج۔ 😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »