کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی سعید غنی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنی SaeedGhani CaptainSafdar Arrested SindhGovt MoIB_Official gop_info SaeedGhani1 MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif

صفدر کی گرفتاری سے متعلق کہا ہے کہ مزار قائد پر کیپٹن صفدر کی نعرے بازی کرنا نامناسب تھا، جس انداز میں کراچی پولیس نے گرفتاری کی وہ بھی قابل مذمت ہے۔سعید غنی کا کہنا تھا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کے دباو پر نہیں ہوئی، ایف آئی آر شام 7 بجے درج نہیں ہوئی، وقت غلط لکھا گیا ہے، گرفتاری کا فیصلہ سندھ

حکومت کو اعتماد میں لے کرناچاہیے تھا۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشتگردی ہے، اگر گرفتاری کے لیے ہمیں کہا بھی جاتا تو نہیں کرتے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ پولیس کا یہ اقدام پی ڈی ایم کی جماعتوں میں خلیج پیدا کرنے کی سازش کا حصہ ہے، پی ڈی ایم میں خلیج پیدا کرنے کی سازش ناکام بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official gop_info SaeedGhani1 MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif اپنے بچوں کی والدیت پر بھی عمران خان نیازی لکھوا دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنیصوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔ سب جانتے ہیں کہ کون ملک چلا رہا ہے۔ حکومت بیچاری تو خود کچھ کرنے کے قابل ہے نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی: سعید غنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پرنہیں ہوئی سعید غنیکراچی : پیپلزپارٹی کےصوبائی وزیر سعیدغنی نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کردیے اور کہا کیپٹن صفدرکی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif کیوں نہ اس آئین شکنی کے خلاف کھڑے ہوا جائے اور استعفے پیش کر دئیے جائیں؟ ہمیں بھی پتا چلے کتنی قوت سے سسٹم بدلنے کو نکلے ہیں SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif یہ سڑے ہوئے کریلے جیسے سر والا منشیات فروش ہے. kamransarfraz SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif Then what are you doing in government?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مزار قائد پر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا، سعید غنی - ایکسپریس اردوکیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، وزیر تعلیم سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، فواد چودھری - ایکسپریس اردوقائداعظم کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں، وفاقی وزیر سائنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »