کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، قائد کے مزار پر نعرے، غیر سنجیدہ طرز عمل پر سزا ہونی چاہیئے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا قائداعظم کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں۔

دوسری جانب مزار قائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن صفدر کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پولیس نے کمرے کا دروازہ توڑ کر شوہر کو حراست میں لے لیا، پولیس کیپٹن صفدر کو گاڑی میں بٹھا کر تھانے لے گئی۔

واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواست پر کیپٹن صفدر، مریم صفدر سمیت 200 لیگی کارکنوں کے خلاف برگیڈ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ قائداعظم مزار پروٹیکشن ایکٹ کی دفعہ 6،8 اور 10 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل ن لیگی رہنماؤں کی مزار قائد پر حاضری کے دوران سیاسی نعرے بازی کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پولیس نے کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا ہے‘، مریم نواز کی ٹویٹ - BBC News اردوپاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل کراعی کے ایک نجی ہوٹل میں مقامی پولیس نے ان کے کمرے میں زبردستی داخل ہو کر ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائد پر نعرے بازی، علی زیدی، اسد عمر کا ردعملوفاقی وزراء علی زیدی اور اسد عمر نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائداعظم محمد علی جناح پر نعرے بازی پر ردعمل دے دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیاSakht see sakht saza mllne chahye Rtd captain safdar ku aur baqi saab ku. Keh ayenda koi esse hrkt krne ka bhee na soch sake. Safety pr duty krne walle fouji daste kya kr rahe thee?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: کیپٹن صفدر نے مزار قائد کا تقدس پامال کرديامسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم جلسے سے قبل مزار قائد حاضری کے لیے پہنچی جہاں کیپٹن (ر) صفدر نے مزار قائد کے تقدس کا خیال نہیں رکھا۔ مزار قائد کے اندر ليگی رہنماؤں نے نعرے لگائے PDMKarachiJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »