کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی: سعید غنی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سعید غنی نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، پولیس کا یہ اقدام پی ڈی ایم کی جماعتوں میں خلیج پیدا کرنے کی سازش کا حصہ ہے، جسے ہم ناکام بنائیں گے۔ پاکستان پی

پلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مزار قائد پر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا لیکن جس انداز میں کراچی پولیس نے گرفتاری کی ہے وہ قابل مذمت ہے۔

دوسری جانب مزار قائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن صفدر کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پولیس نے کمرے کا دروازہ توڑ کر شوہر کو حراست میں لے لیا، پولیس کیپٹن صفدر کو گاڑی میں بٹھا کر تھانے لے گئی۔

واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواست پر کیپٹن صفدر، مریم صفدر سمیت 200 لیگی کارکنوں کے خلاف برگیڈ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ قائداعظم مزار پروٹیکشن ایکٹ کی دفعہ 6،8 اور 10 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل ن لیگی رہنماؤں کی مزار قائد پر حاضری کے دوران سیاسی نعرے بازی کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنیصوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔ سب جانتے ہیں کہ کون ملک چلا رہا ہے۔ حکومت بیچاری تو خود کچھ کرنے کے قابل ہے نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، فواد چودھری - ایکسپریس اردوقائداعظم کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں، وفاقی وزیر سائنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے: محمد زبیرعمران خان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھریDeep state deep state 🤣
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھریکیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry CaptRSafdar Arrest Statement Respect Law pmln_org MaryamNSharif PTIofficial PTI_KHI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »