کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang

سعید غنی کا کہنا تھا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کے دباؤ پر نہیں ہوئی، ایف آئی آر شام 7 بجے درج نہیں ہوئی، وقت غلط لکھا گیا ہے، گرفتاری کا فیصلہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لے کرناچاہیے تھا۔

صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشتگردی ہے، اگر گرفتاری کے لیے ہمیں کہا بھی جاتا تو نہیں کرتے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ پولیس کا یہ اقدام پی ڈی ایم کی جماعتوں میں خلیج پیدا کرنے کی سازش کا حصہ ہے، پی ڈی ایم میں خلیج پیدا کرنے کی سازش ناکام بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب جانتے ہیں کہ کون ملک چلا رہا ہے۔ حکومت بیچاری تو خود کچھ کرنے کے قابل ہے نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائد پر نعرے بازی، علی زیدی، اسد عمر کا ردعملوفاقی وزراء علی زیدی اور اسد عمر نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائداعظم محمد علی جناح پر نعرے بازی پر ردعمل دے دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد پر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا، سعید غنی - ایکسپریس اردوکیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، وزیر تعلیم سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے ہمیں کچھ نہیں بتایا، ذیشان ملکمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے پولیٹکل سیکریٹری ذیشان ملک کاکہنا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے متعلق سندھ حکومت کی جانب سے ہمیں کچھ نہیں بتایا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پولیس نے کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا ہے‘، مریم نواز کی ٹویٹ - BBC News اردوپاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل کراعی کے ایک نجی ہوٹل میں مقامی پولیس نے ان کے کمرے میں زبردستی داخل ہو کر ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیاSakht see sakht saza mllne chahye Rtd captain safdar ku aur baqi saab ku. Keh ayenda koi esse hrkt krne ka bhee na soch sake. Safety pr duty krne walle fouji daste kya kr rahe thee?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »