گلبدین حکمت یار اسلام آباد پہنچ ‏گئے، وزیر خارجہ سے ملاقات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم پاکستان کو اپنا ‏‏دوسرا گھر سمجھتے ہیں، حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ اور سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار

حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ اور سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ ‏گئے جہاں انہوں ںے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

گلبدین حکمت یار اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں پاک افغان دو طرفہ ‏تعلقات، افغانستان میں قیام امن کے لیے جاری بین الافغان مذاکرات سمیت باہمی ‏دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ‎شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا تھا کہ افغان ‏‏مسئلے کے دیرپا حل کا واحد راستہ، افغانوں کے قابل قبول سیاسی مذاکرات ہیں، ‏‏خوشی ہے کہ آج عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کو سراہا جا رہا ہے، بین الافغان ‏‏مذاکرات کی صورت میں افغان قیادت کے پاس افغانستان میں امن کی بحالی کا ایک نادر ‏‏موقع ہے، پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گا۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور افغان امن عمل پر تبادلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sb fazul ha Afghanistan kufar qabristan qabristan ma peace ni deadbodys milti

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلبدین حکمت یار پیر کو پاکستان پہنچیں گےاعلی قیادت سے ملاقاتیں بھی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گلبدین حکمت یار تین روزہ دورے پر پیر کو پاکستان آئینگےلاہور: (ویب ڈیسک) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پیر کو پاکستان آئیں گے۔ Bismillah Please give basic human rights to Afghan refugees born in Pakistan to live. Wow great
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ سے افغان رہنما گلبدین حکمت یار کی ملاقات، افغان امن عمل پر بات چیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک افغان دو طرفہ تعلقات، افغانستان میں قیام امن کے لیے جاری بین الافغان مذاکرات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد : سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار پاکستان پہنچ گئے ، حکمت یار 3 روزہ دورے میں صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے ، جس میں افغان امن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین آج پاکستان پہنچیں گےگلبدین حکمت یار پیر کو پاکستان پہنچیں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد : سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار پاکستان پہنچ گئے ، حکمت یار 3 روزہ دورے میں صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے ، جس میں افغان امن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »