\u0628\u0644\u06cc\u06a9 \u0645\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06a9\u06d2 \u0628\u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06c1\u0645\u062a \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0648\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 105 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی خبر سن کر بلاول بھٹو نے مریم نواز کو فون کرکے کیا کہا؟

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی میں سندھ پولیس کی جانب سے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے بعد کہا کہ قریبی لوگوں کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش کے بجائے اگر ہمت ہے تو مجھے گرفتار کریں۔

مریم نواز نے کہا کہ 'میں شکر گزار ہوں کہ بلاول بھٹو نے فون کرکے کہا کہ میں شرمندہ ہوں کیونکہ آپ ہماری مہمان اور ہماری بہن ہیں اور مراد علی شاہ کا بھی فون آیا اور انہوں نے بھی یہی کہا'۔انہوں نے کہا کہ 'بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ہماری مہمان اور ہماری بہن کے ساتھ یہ سلوک ہوگا اور اسی طرح کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ نے بھی کیا اور میں ان کو بھی یہی کہا اور قوم کو بھی بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے ایک لمحے کے لیے بھی ایسا نہیں لگا کہ یہ سندھ حکومت کی کارروائی...

مریم نواز نے کہا کہ 'وہاں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا اور اس نعرے سے ان کو اعتراض ہے جو ووٹ اور عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے آئے ہیں، جنہوں نے فاطمہ جناح سے لے آج نواز شریف تک پاکستان کے عوام کے منتخب نمائندوں کو غدار قرار دیا وہاں جا کر لگی ہے میں اچھی طرح جانتی ہوں'۔انہوں نے کہا کہ 'یہ جو نامعلوم افراد ہیں یہ سب کو معلوم ہیں اور خلائی مخلوق سے اگر آپ زمینی مخلوق بن گئے ہیں تو کیا لوگ آپ کے چہرے نہیں پہچان سکتے، کیا لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ اس کے پیچھے کون ہیں اور پھر نواز شریف اور...

ان کا کہنا تھا کہ 'جب آپ طاقت کے نشے میں اندھے ہوتے ہیں اور طاقت کا تکبر ہوتا ہے تو دماغ سے نہیں سوچتے ہیں پھر غلط فیصلے کرتے ہیں اور اپنے آپ کو ایکسپوز کرتے ہیں تو ہمیں تو موقع دیا کہ ہم قوم کے سامنے یہ بات رکھیں کہ جب نواز شریف کہتا ہے کہ ریاست کے اندر ریاست نہیں، ریاست کے اوپر ریاست، حکومت کے اوپر حکومت تو نواز شریف بالکل سچ کہتا ہے'۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ 'رینجرز نے ان کے کمرے پر دھاوا بولا اور ان کے کمرے کا دروازہ توڑا، کیا ہمارے معاشرے میں کسی خاتون کی یہ حرمت ہے، اس طرح کی حرکت دنیا کے کسی مہذب ملک میں نہیں ہوسکتی، ہم کسی منہ سے کہیں گے کہ ہم ایک مہذب قوم ہیں'۔انہوں نے کہا کہ 'اس طرح تو مفتوح قوم کے ساتھ کیا جاتا ہے کہ وہ اس قوم کے احترام کو انسانی حقوق نہیں سمجھتے ہیں اور پھر سندھ کی صوبائی حکومت اپنا مؤقف دے چکی ہے کہ وزیراعلیٰ کو بے خبر رکھا گیا...

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ 'ایک سازش کے تحت صوبہ سندھ میں یہ حرکت کروائی گئی، کہ یہاں پر حکومت پی پی پی کی ہے اس طرح پی ڈی ایم اور پی پی پی کے درمیان، مسلم لیگ اور پی پی پی کے درمیان بداعتمادی پیدا ہوجائے گی لیکن ہمارے طرف سے کسی قسم کی مصلحت کو روا نہیں رکھا گیا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی جھوٹ مت بولیں : کیااسٹبلشمنٹ اتنی طاقتور ہے کہ آدھی رات کو آئی جی اور اے آئی جی کو اغوا کرکے ہوٹل کا دروازہ توڑ کر کیپٹن صفدر کو گرفتار کرسکتی ہے لیکن اتنی کمزور بھی ہے کہ ایک ضمانت رکوا نہیں سکتی- کیپٹن صفدر کی ضمانت ہوگئی-

Resemblance of any sort is accidental

Gulalai_Ismail No one cares 🤷‍♀️

بلاول ھاؤس میں سٹے کرنے کے دعوت۔

Gulalai_Ismail گندی عورت پہلے ہی سزا یافتہ اور ضمانت پر ہے

کہا کہ نانی اماں اب ہمارے راستے الگ الگ۔

I love you and chal bhag chalien...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0628\u0644\u06cc\u06a9 \u0645\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06a9\u06d2 \u0628\u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06c1\u0645\u062a \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0648\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632Shukar hai isi bahanay Sindh ki jaan chooti PPP say PPPP government playing on both sides of the wicket. First got arrested Capt(retd) Safdar and then sympathizing with Maryam Nawaz by blaming the rangers. Well played sindh government. To imran OR Zardari kon hain
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0628\u0644\u06cc\u06a9 \u0645\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06a9\u06d2 \u0628\u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06c1\u0645\u062a \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0648\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632Sirf darar
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a \u067e\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0626\u06cc\u060c \u0633\u0639\u06cc\u062f \u063a\u0646\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a \u067e\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0626\u06cc\u060c \u0633\u0639\u06cc\u062f \u063a\u0646\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0633\u0646\u062f\u06be \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u067e\u0631 \u062f\u0628\u0627\u0624 \u0688\u0627\u0644\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0645\u062d\u0645\u062f \u0632\u0628\u06cc\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0633\u0646\u062f\u06be \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u067e\u0631 \u062f\u0628\u0627\u0624 \u0688\u0627\u0644\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0645\u062d\u0645\u062f \u0632\u0628\u06cc\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »