\u0628\u0644\u06cc\u06a9 \u0645\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06a9\u06d2 \u0628\u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06c1\u0645\u062a \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0648\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے کہا کہ میری بلاول سے بھی بات ہوئی ہے اور یہاں پر پی پی پی کے نائب صدر راجا پرویز اشرف اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ بھی موجود ہیں جس سے ان لوگوں کے عزائم خاک میں مل گئے ہیں جن کا خیال تھا کہ پی ڈی ایم میں دراڈ پڑے گی۔ CaptainSafdar MaryamNawaz

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی میں سندھ پولیس کی جانب سے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے بعد کہا کہ مجھے قریبی لوگوں کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش کے بجائے اگر ہمت ہے تو مجھے گرفتار کریں۔

انہوں نے کہا کہ اس سے لگتا ہے کہ موجودہ حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے کیونکہ آخری وقت میں اسی طرح کے حربے آزمائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صفدر نے کہا کہ میں واپس آتا ہوں اور یہ کہہ کر اندر آئے تو پولیس نے دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے اور انہیں گرفتار کرکے لے گئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جو نامعلوم افراد ہیں یہ سب کو معلوم ہے اور خلائی مخلوق سے اگر آپ زمینی مخلوق بن گئے ہیں تو کیا لوگوں کو سمجھ نہیں آئے گی۔

مریم نواز نے کہا کہ مریم اورنگ زیب نے بتایا ہے کہ کیپٹن صفدر کی ضمانت ہوگئی ہے تو ہم ساتھ لاہور جائیں گے۔ راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ اس حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، بلاول بھٹو، آصف زرداری کو اس واقعے سے دکھ ہے، مریم نواز ہماری مہمان تھی، سندھ کی ثقافت ہے اپنے مہمان کی خاطرداری کی جاتی ہے اس لیے اس واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنائی گئی اور تحقیقات کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sirf darar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0628\u0644\u06cc\u06a9 \u0645\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06a9\u06d2 \u0628\u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06c1\u0645\u062a \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0648\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632Shukar hai isi bahanay Sindh ki jaan chooti PPP say PPPP government playing on both sides of the wicket. First got arrested Capt(retd) Safdar and then sympathizing with Maryam Nawaz by blaming the rangers. Well played sindh government. To imran OR Zardari kon hain
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u062c\u0645\u06c1\u0648\u0631\u06cc\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0622\u0626\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u0644\u0627\u062f\u0633\u062a\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0634\u06c1\u0627\u062f\u062a\u06cc\u06ba \u0642\u0628\u0648\u0644 \u06a9\u06cc\u06ba\u060c\u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648خسرہ نوازشریف کی فوج کے خلاف ایک اور تقریر سے ن لیگ پر پابندی لگ سکتی ھے اور جلسے کے منتظمین پر آئین پاکستان کے تحت بغاوت کا مقدمہ بنتاھے۔ ایک اور تقریر اور سارے فارغ۔ پاکستان،پاک فوج اور عدلیہ پر تنقید کا بالآخر یہی نتیجہ نکلناھے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0639\u0644\u06cc \u0638\u0641\u0631 \u06a9\u06cc \u0634\u06a9\u0627\u06cc\u062a \u067e\u0631 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0641\u062a \u0639\u0645\u0631 \u0633\u0645\u06cc\u062a 5 \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u06a9\u06cc \u062a\u0648\u062b\u06cc\u0642
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a \u067e\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0626\u06cc\u060c \u0633\u0639\u06cc\u062f \u063a\u0646\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a \u067e\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0626\u06cc\u060c \u0633\u0639\u06cc\u062f \u063a\u0646\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0633\u0646\u062f\u06be \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u067e\u0631 \u062f\u0628\u0627\u0624 \u0688\u0627\u0644\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0645\u062d\u0645\u062f \u0632\u0628\u06cc\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »