سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار پاکستان پہنچ گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار پاکستان پہنچ گئے Afgahnistan Pakistan

، حکمت یار 3 روزہ دورے میں صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے ، جس میں افغان امن عمل،پاک افغان تعلقات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، دورے کے دوران گلبدین حکمت یار صدر مملکت عارف علوی ، وزیر اعظم عمران خان اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت سیاسی و عسکری قیادت سے

ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں افغان امن عمل پاک افغان تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گلبدین حکمت یار تھنک ٹینک سے خطاب اور میڈیا کے نمائندوں سے تبادلہ خیال بھی کریں گے۔ ترجمان وزارت خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بتایا کہ گلبدین حکمت یار کا یہ دورہ افغان امن عمل اور پاک افغانستان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کیساتھ عوامی رابطوں پر تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل: افغان صوبے غور میں دھماکہ 12 افراد جاں بحقکابل: افغان صوبے غور میں دھماکہ، 12 افراد جاں بحق Kabul Car Bombing Afghanistan Kills Wounds ashrafghani MoDAfghanistan mfa_afghanistan moiafghanistan ARG_AFG ashrafghani MoDAfghanistan mfa_afghanistan moiafghanistan ARG_AFG Oho.. ashrafghani MoDAfghanistan mfa_afghanistan moiafghanistan ARG_AFG Allah pak reham kary
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان صوبے غور میں کار بم دھماکا،12 شہری جاں بحقافغانستان کے صوبے غور میں کار بم دھماکے میں 12 شہری جاں بحق،100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل: افغان صوبے غور میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کابل: افغان صوبے غور میں دھماکہ 12 افراد جاں بحقکابل: افغان صوبے غور میں ہونے والے بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٖغور کے دارالحکومت فیروز کوہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا امریکی فوج پر امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام - ایکسپریس اردوامریکی فضائیہ نے ہلمند میں پیش قدمی کرتے طالبان کی پوزیشنز کو نشانہ بنایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلبدین حکمت یار تین روزہ دورے پر پیر کو پاکستان آئینگےلاہور: (ویب ڈیسک) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پیر کو پاکستان آئیں گے۔ Bismillah Please give basic human rights to Afghan refugees born in Pakistan to live. Wow great
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »