افغان طالبان کا امریکی فوج پر امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی فضائیہ نے ہلمند میں پیش قدمی کرتے طالبان کی پوزیشنز کو نشانہ بنایا ہے

اس بارے میں طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے بیان میں کہا کہ صوبہ ہلمند میں بمباری کرکے امریکی فضائیہ دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے۔ ترجمان نے خبردار کیا کہ امریکا کو اشتعال انگیز کارروائیوں اور بمباری کے نتائج بھگتنا پڑسکتے ہیں۔

طالبان نے حال ہی میں ہلمند میں حملے کرتے ہوئے پیش قدمی شروع کی ہے جسے روکنے کےلیے امریکا نے ان کی پوزیشنز کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ کابل میں امریکی فوجی ترجمان نے طالبان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضائی حملوں میں طالبان کے ساتھ معاہدے اور امریکا افغان مشترکہ اعلامیے کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی، یہ کارروائی افغان فوج کے دفاع کے لیے کی گئی جن پر طالبان نے حملہ کیا تھا، امن عمل کے لیے تمام فریقین کو تشدد سے باز رہنا ہوگا۔

دوسری جانب امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے بیان میں کہا کہ مذاکرات امن کیلئے تاریخی موقع ہیں جسے ضائع نہیں کیا جانا چاہیے، افغان صوبے ہلمند میں پرتشدد واقعات پر دوحہ میں اجلاس ہوا ہے جس میں فریقین نے تشدد میں کمی پر اتفاق کیا ہے۔ زلمے خلیل زاد نے زور دیا کہ امریکا طالبان معاہدے اور امریکا افغان مشترکہ اعلامیے پر سختی سے عمل پیرا ہونا چاہیے، معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات اور اشتعال انگیز بیانات امن کو آگے نہیں بڑھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی فوج معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، طالبان کا دعویامریکی خصوصی مشیر برائے افغان امن مذاکراتی عمل زلمےخلیل زاد کا کہنا ہے کہ اشتعال انگیز بیانات امن کو آگے نہیں بڑھائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمینیا کا پاک فوج کی آذر بائیجان میں موجودگی کا الزام , پاکستان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کی مدد کے لیے  پاک فوج کے دستوں کی سرحدی علاقوں میں موجودگی کا الزام مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا رخ حکومت کی طرف ہوگیا کرپشن کا انتہائی سنگین الزام لگ گیاپشاور، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب کا رخ اپوزیشن کے بعد حکومت کی طرف بھی ہوگیا اور  بلین ٹری سونامی منصوبے سے جڑے  کیسز پر انکوائریز اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا مریم نواز کی بھی گرفتاری کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج کراچی جلسے کی صدارت تحریک طالبان پاکستان کے نظریاتی سرپرست کررہے ہیںفیاض الحسن چوہانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ 18 اکتوبر2007 کو پیپلزپارٹی کے سینکڑوں بے گناہ کارکنان شہید ہوئے،آج کراچی جلسے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Daily 92 Roznama ePaper - ریاستِ مدینہ کی معیشت : تمام بحرانوں کا حل ;آخری قسطرسول اللہ نے منڈیوں میں چیزوں کے ریٹ کیوں متعین نہ کیے ریاستِ مدینہ کی معیشت : تمام بحرانوں کا حل ;آخری قسط مکمل کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں 92NewsHDPlus Roznama92News a legislation is required of hand cutting .other wise under table cash had become an important thing of our culture
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »