امریکی فوج معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، طالبان کا دعوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی فوج معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، طالبان کا دعوی تفصیلات جانئے: DailyJang

زلمےخلیل زاد نے اپنے ایک بیان میں طالبان کے دعوے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات امن کو آگے نہیں بڑھائیں گے، امریکا طالبان معاہدے، امریکا افغانستان مشترکہ اعلامیے پر سختی سے عمل پیرا ہونا چاہئے۔زلمےخلیل زاد نے کہا ہے کہ تشدد

میں کمی کے عزم کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے، افغان صوبے ہلمند میں پر تشدد واقعات پردوحہ میں اجلاس ہوا ہے، فریقین نے تشدد میں کمی پراتفاق کیا ہے۔واضح رہے کہ طالبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج امریکا طالبان معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمینیا کا پاک فوج کی آذر بائیجان میں موجودگی کا الزام , پاکستان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کی مدد کے لیے  پاک فوج کے دستوں کی سرحدی علاقوں میں موجودگی کا الزام مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علاقائی امن اور رابطے کا قومی بیانیہعلاقائی امن اور رابطے کا قومی بیانیہ 2020-10-19 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا رخ حکومت کی طرف ہوگیا کرپشن کا انتہائی سنگین الزام لگ گیاپشاور، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب کا رخ اپوزیشن کے بعد حکومت کی طرف بھی ہوگیا اور  بلین ٹری سونامی منصوبے سے جڑے  کیسز پر انکوائریز اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آذربائیجان، آرمینیا کا 1 اور جنگ بندی کا اعلانآذربائیجان اور آرمینیا نے ایک اور عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیز فائر پر مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجے عمل درآمد ہو گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمینیا اور آذربائیجان کا ’انسان دوستی‘ کے تحت جنگ بندی کا اعلان - ایکسپریس اردوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا فیصلہ گزشتہ روز جھڑپ میں 17 شہریوں کی ہلاکت کے بعد کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا یکم نومبر سے حکومت مخالف تحریک کا اعلان - ایکسپریس اردومہنگائی، بے روز گاری اور حکومتی نااہلی کے خلاف تحریک کا آغاز خیبر پختونخوا سے کیا جائے گا، امیرجماعت اسلامی حکومت عوام کیلئے خطرح ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »