وزیر اعظم بیجنگ کا دورہ کریں گے، سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت شیڈول

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم بیجنگ کا دورہ کریں گے، سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت شیڈول arynewsurdu

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان چینی قیادت کی دعوت پر 3 سے 5 فروری کو بیجنگ جائیں گے۔

ترجمان نے کہا پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات ہونا ضروری ہے، آبی امور پر دونوں ممالک کے درمیان میکنزم بھی موجود ہے، اور یہ حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔ انھوں نے کہا پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور دوستانہ ہمسائیگی کا خواہاں ہے، لیکن معنی خیز مذاکرات کے لیے سازگار ماحول بھارت کی ذمہ داری ہے، پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورت حال کو اجاگر کرتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیر اعظم نے معافی مانگ لیبرطانوی وزیر اعظم نے معافی مانگ لی ARYNewsUrdu یہ نیازی نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: ملک میں لاک ڈاؤن کریں گے اور نہ ہی اسکول بند ہوں گے، فوادملک میں ویکسی نیشن مہم اچھے طریقے سے جاری ہے جب کہ عوام ماسک کا استعمال کریں: فواد چوہدری Sai zada cases aygy to inko skoon mlyga... کورونا پھیلاؤ مارکٹس یعنی یونیورسٹیز اوپن ہو رہی ہیں! لیکن تاحال ان کی ہنگامی بندش کا کوئی نوٹیفکیشن نہ آ سکا۔ جب یونیورسٹیز کے پاس آن لائن ایجوکیشن کا آپشن موجود ہے، تو پھر کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مناسب اقدامات میں تاخیر کیوں ہو رہی!؟ بڑی نازک صورتحال ہے! کوئی مسلہ نہیں جو بیچارے کرونا سے بچ بھی گے تو وہ ویسے بھی مہنگائی غربت اور بھوک سے مر جائیں گے لاک ڈاؤن لگانے کی واقعی کوئی ضرورت نہیں 😁😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کوویڈ 19 پاکستان کوویڈ 18 کا مقابلہ کر رہا ہے احسن اقبال نے وزیر اعظم پر طنز کے نشتر برسا دیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دنیا کوویڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی سانحہ مری پر وزیر اعظم کو ایک ہفتے میں این ڈی ایم اے کمیشن کا اجلاس بلانےکی ہدایتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ مری پر  وزیر اعظم کو ایک ہفتے میں این ڈی ایم اے کمیشن کا اجلاس بلانے کی ہدایت کر دی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی اسلام آباد ہراسگی اور موٹر وے ریپ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایتوزیر اعظم کی اسلام آباد ہراسگی اور موٹر وے ریپ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت مزید تفصیلات: arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL It's a shame اللہ تعالی جزاۓ خیر دے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں لڑکے کےاغوااور قتل کے واقعے کا نوٹسوزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں لڑکے کےاغوااور قتل کے واقعے کا نوٹس CMPunjab Rawalpindi Boy Kidnapping Murder UsmanBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK OfficialDPRPP RwpPolice PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »