وزیر اعظم کی اسلام آباد ہراسگی اور موٹر وے ریپ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی اسلام آباد ہراسگی اور موٹر وے ریپ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نےاسلام آباد ہراسگی اور موٹر وے ریپ کیس کی پیروی پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے وزارت قانون کو روزانہ فالو اپ کرکے کیسزمنطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہراسگی کیس اور موٹروےریپ کیس کی پیروی پر رپورٹ طلب کرلی اور وزارت قانون کو ہدایت دی کہ روزانہ فالو اپ کرکےکیسزمنطقی انجام تک پہنچایا جائے۔روزانہ کی بنیاد پر فالو اپ کر کے ان کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ وزیر اعظم کی وزارت قانون کو ہدایتوزیراعظم کا کہنا تھا کہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کا اولین فرض ہے، ریاست ہرصورت ان کیسز کی پیروی کرکےملزمان کوسخت...

یاد رہے وفاقی حکومت نے عثمان مرزاکیس کی خود پیروی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ خاتون کو برہنہ کرنے کی ناقابل تردید وڈیو بطور ثبوت موجود ہے ، ایسےعمل کرنے والے کو قانون کے مطابق سزاملنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی جزاۓ خیر دے

ARYNEWSOFFICIAL It's a shame

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان وزیر خارجہ کی طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کو وطن واپس لوٹنے کی دعوت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعد رفیق نے بیٹی کی شادی کی تقریب کی تصاویر شیئر کردیںمسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بیٹی کی شادی کی کچھ جھلکیاں ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی رومانیہ کے ہم منصب سے ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی رومانیہ کے ہم منصب سے ملاقات Pakistan SMQureshiPTI Romania MAERomania ForeignOfficePk EUPakistan FMPublicDiploPK GovtofPakistan TeamSMQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری میں رش کیسے کم کیا جائے؟ وفاقی وزیر کی اہم تجویزمری میں رش کیسے کم کیا جائے؟ وفاقی وزیر کی اہم تجویز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر کی ملاقاتراولپنڈی: سعودی وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ العتیبی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی، علاقائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اہل مری کی بے حسی اور پیسے کی ہوس - ایکسپریس اردوحکومت کو چاہیے کہ ایسے تمام ہوٹل جنھوں نے کرایوں میں غلط اضافہ کیا ان کے ہوٹل سیل کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »