افغان وزیر خارجہ کی طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کو وطن واپس لوٹنے کی دعوت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران: افغان وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی نے طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کے احمد مسعود اور اسماعیل خان کو یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ کسی تشویش کے بغیر افغانستان واپس لوٹ سکتے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق

ایران میں موجود افغان وزیر خارجہ اور طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کے درمیان بڑی ملاقات ہوئی ہے۔ امیر خان متقی کی پنج شیر کے رہنما احمد مسعوداور اسماعیل خان سے ملاقات ہوئی۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر خارجہ نے ویڈیو بیان میں ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پنجشیر کے رہنما احمد مسعود، اسماعیل خان کو یقین دلاتے ہیں کسی تشویش کے بغیر افغانستان واپس لوٹ آئیں۔ کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔اس دوران عبد اللہیان نے کہا کہ 20 سال سے امریکا کی افغانستان میں موجودگی خطے میں کشیدگی کا باعث بنی، امریکا فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کرے۔

افغان وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی کی افغان دشمن پالیسیوں کے نتیجے میں 80 فیصد سے زائد عوام غربت کی لکیر سے نیچے آچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان وزیر خارجہ کا دورہ ایران باہمی امور پر تبادلہ خیالکابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی ایران کے دورے پر پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام پاک افغان سرحد پر 1 لاکھ افراد نے ویکسین لگوا لیاسلام آباد: کورونا کی روک تھام کیلئے پاکستان نے  افغان سرحد پر 1 لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی ہے جبکہ یہ انکشاف وفاقی دارالحکومت میں ایک اہم اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہےمری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہے arynewsurdu murree ہاں اصل میں ہر گاڑی کے ساتھ اک وزیرِ اعلٰی ھونا چاہئے شفقت محمود کو خو اپنے حلقہ کا علم نہی ہے اوپر سے بزدار جس کو پارٹی والوں نے ابھی تک قبول نہی کیا وہ فیصلے کرے گا پارٹی کے مطلب گی بھنس پانی میں پنجاب میں ہار پکی ہے لکھوا لو Ary news is also basket media like geo news or some other media channels
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کامری میں سیاحوں کی المناک موت پردکھ کااظہارواقعہ کی انکوائری کاحکموزیراعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی المناک موت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے آج(ہفتہ) کواپنے ایک ٹوئٹ میں اس واقعے کی انکوائری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمانوں کی نسل کشی ، وزیراعظم نے مودی کی خاموشی پر سوال اٹھادیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مسلمانوں کی نسل کشی پر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری نوٹس لے اور کارروائی کرے۔ Modi notice le ya na le, aap FATF ko Notice lanay ka kahain, delhte hain wo kya notice letay hain modi bhi keh dega k yeh pichli hukomaton ki waja say ho rha hay -_-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالی وڈ فلم کی پیشکش کو بولڈ سین کی وجہ سے قبول نہیں کیا: سجل علیاداکارہ سجل علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہالی وڈ سے فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔ Never ever accept this offers Msg for all pakistani actress Kar leti wese tum kon c seedhi sadi ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »