آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر کی ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر کی ملاقات ISPR COAS

سیکیورٹی اور افغان صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ العتیبی

نے ملاقات کی۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور افغان صورتحال پر بات چیت کی گئی اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے امور بھی زیر غور آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی اسلامی دنیا میں منفرد حیثیت ہے: آرمی چیفApni aur esss mulk kh heseyt bhnaoo, bhrr ma jayee saudi khud apni pehchan bhnaooo lbhbtak dosruu kh bhra kh tatuuu bhnga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اسلامی دنیا میں نمایاں اہمیت ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوآرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ العتیبی کی ملاقات Lagta haiy Raheel Sharif ki jagah jany wala haiy. تھی اب نہیں جناب Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں 300 افراد کو آرمی کے عملے نے طبی امداد دی: آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مری میں برف باری میں گھرے 300 افراد کو آرمی کے عملے نے طبی امداد دی۔ Pakistan zindabad pak army paindabad بس صرف 300 لوگوں کو؟ اس میں اگر آدھا بھی سچ مان لیاجاۓ تو 150 لوگ بنتے ہیں۔ لیکن ہمیں تو ایسا لگا جیسے پورے مری کو فوج نے پناہ دی ہوئ ہے آپ کی آرمی کے آتے آتے کافی ہوچگی تھی۔ بعد میں تو صرف تصویروں کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل طالبہ کی مبینہ خود کشی، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیاچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی حیدر آباد اور ایس ایس پی دادو کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے There is no provision of law, in Pakistan even the women who complain for harassment, alleged by our law enforcement agencies as guilty. So what left for such helpless girls and women. Aurat k paas harassment k baad 2 rasty hoty hain Yaa tou strugle kry zaleel ho khwaar ho aur phir thuk k shikaar bn jae Yaa phir khudkushi kr ly. Harassment krny waly ka es main kuchh ni jata Ye hai Pakistan ka qanoon aur insaf. Lanat aisy insaf py aur insaf krny waloun py
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں لاقانونیت ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آبا د ہائیکورٹ نے ای الیون میں جھگیوں سے متعلق کیس کی سماعت میں سی ڈی اے حکام سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد میں لاقانونیت ہے،بڑے آدمی کو صرف نوٹس کرتے ہیں اورجھگیوں والوں کے پیچھے پڑے ہیں، آپ اس شہر کو اشرافیہ کیلئے بنا رہے ہیں؟، عدالت نے جھگی والوں کی خواہش کے مطابق سردیوں میں جگہ خالی نہ کرانے کا حکم جاری کردیا۔ وہ تو پورے پاکستان میں ہے سر یہ والی بات تو عدلیہ پر بھی پوری آتی ہے وہاں بڑے بڑے مجرم جو ہیں ان کو ضمانت مل جاتی ہے اور چھوٹے سے کبوتر چور کو ضمانت نہیں ملتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اسلامی دنیا میں نمایاں اہمیت ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوآرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ العتیبی کی ملاقات Lagta haiy Raheel Sharif ki jagah jany wala haiy. تھی اب نہیں جناب Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »