اسلام آباد ہائیکورٹ کی سانحہ مری پر وزیر اعظم کو ایک ہفتے میں این ڈی ایم اے کمیشن کا اجلاس بلانےکی ہدایت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ مری پر انگلی این ڈی ایم اے پر جا کر ہی ٹھہرتی ہے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

سانحہ مری پر تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی ، دوران سماعت چیف جسٹس نے ممبر این ڈی ایم اے سے استفسار کیا کہ مری یا ضلع راولپنڈی کیلئے آپ نے کیا پلان بنایا تھا ، اجلاس کا باقاعدگی سے ہونا این ڈی ایم اے کی ذمہ داری تھی جبکہ اجلاسوں کا نہ ہونا ناکامی ہے.

حریم شاہ نے جن پیسوں کے ساتھ ویڈیو بنائی وہ کس کے ہیں ؟ ایف آئی اے کے حرکت میں آنے کے بعدٹک ٹاکر نے سچ بتا دیا اس سے قبل عدالت نے سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے این ڈی ایم اے حکام کو فوری عدالت طلب کیا تھا ، وقفے کے بعد ممبر این ڈی ایم اے عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب مری میں طوفانی برفباری اور راستوں کی بندش کے باعث سیاحوں کی ہزاروں گاڑیاں مری اور گلیات میں پھنس گئی تھیں جس میں ہزاروں سیاح کئی گھنٹے تک محصور رہے اور اس دوران 22 سیاح گاڑیوں میں ہی انتقال کر گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر مونال ریسٹورنٹ سیلاسلام آباد کے اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا موسٰی نے مونال ریسٹورنٹ سیل کیا Ab m monal kaisy jaon gi😔 SaveMonal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: سانحہ مری پر این ڈی ایم اے حکام فوری طلب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر مونال ریسٹورنٹ سیلاسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر مونال ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا۔ عدالت عالیہ نے مارگلہ نیشنل پارک تجاوزات کیس میں آج ہی سیل کرنے کا حکم دیا تھا یہ کام تو ہو گیا، اب اس کے بعد بلاول ہاؤس کی قبضہ شدہ زمین اور جاتی امراء کی کی زمین کا قبضہ بھی ایک ہی دن میں چھڑوا لیں۔ اچھا فیصلہ ہے After the fall of Saudi Arabia & Turkey, Islam will rise again in the world through Pakistan. Pakistan will progress in a short amount of time, and lead the revival for Muslims across the world. More at
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم، انتظامیہ نے مونال ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے طلباء کو منشیات سپلائی کرنے والے تین ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزم مطیع الله سے 500 گرام چرس جب کہ شہرام اور دانش کے قبضے سے 257 گرام آئس برآمد ہوئی، اے این ایف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ: مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو آج ہی سیل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے سی ڈی اے کو نیوی گالف کورس کا قبضہ لینے اورسیکرٹری دفاع ‏کوتجاوزات کرنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »