برطانوی وزیر اعظم نے معافی مانگ لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیر اعظم نے معافی مانگ لی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران ڈاؤننگ اسٹریٹ پارٹی میں شرکت پر معذرت کر لی ہے۔وزیر اعظم کے سوالات کے ہفتہ وار سیشن کے آغاز پر بورس جانسن نے کہا کہ وہ اندر کام پر جانے سے قبل 25 منٹ تک پارٹی میں شریک ہوئے تھے، انھوں نے کہا کہ ان کا خیال تھا کہ یہ کام کے سلسلے کی تقریب ہوگی، تاہم وزیر اعظم نے اعتراف کیا کہ پتا چلنے پر انھیں حاضرین کو بھی واپس اندر بھیج دینا چاہیے...

یاد رہے کہ 20 مئی 2020 کو ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے پائیں باغ میں پارٹی ہوئی تھی، لاک ڈاؤن کی اس خلاف ورزی پر اپوزیشن کی جانب سے بورس جانسن کو شدید تنقید کا سامنا تھا۔ قائد حزب اختلاف کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ کے وزیر اعظم کا یہ عذر کہ "انھیں احساس نہ تھا کہ وہ پارٹی میں تھے” ایک "مضحکہ خیز” اور "دل شکن” عذر ہے، لیبر پارٹی کے رہنما نے سوال کیا کہ کیا وزیر اعظم استعفیٰ دیں گے۔

واضح رہے کہ بورس جانسن نے اس سے قبل ان خبروں کی تردید کی تھی کہ وہ اور ان کی اہلیہ کیری جانسن نے اس تقریب میں شرکت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ نیازی نہیں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کوویڈ 19 پاکستان کوویڈ 18 کا مقابلہ کر رہا ہے احسن اقبال نے وزیر اعظم پر طنز کے نشتر برسا دیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دنیا کوویڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی اسلام آباد ہراسگی اور موٹر وے ریپ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایتوزیر اعظم کی اسلام آباد ہراسگی اور موٹر وے ریپ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت مزید تفصیلات: arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL It's a shame اللہ تعالی جزاۓ خیر دے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں لڑکے کےاغوااور قتل کے واقعے کا نوٹسوزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں لڑکے کےاغوااور قتل کے واقعے کا نوٹس CMPunjab Rawalpindi Boy Kidnapping Murder UsmanBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK OfficialDPRPP RwpPolice PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام اب بھی مری جانے سے باز نہیں آرہے، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردومری میں تاحال بہت زیادہ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، جنہیں نکال رہےہیں، وزیرداخلہ شیخ رشید ‌نشئ ٹولہ Jhalat h y Aur ilzam ab iska b hakumat py hoga k is jahil awam ko rok kiu nai rahay jab ehsas sy aari ye awam ab b ghusna chahti hai to hotel walay b barhaq hain aur hakumat ka b koi kasoor nai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج شب 9 بجے مری کو کھول دیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج شب 9 بجے مری کو کھول دیا جائے گا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اعتراف کیا کہ ایک ShkhRasheed PTIofficial GovtofPakistan Murre Pakistan Murre ka ju zmehdar hee woh Murre administration. Government departments - guest house. Institution places holders. Hotel & shipowners who involved for charge high prices
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مری میں رش کیسے کم کیا جائے؟ وفاقی وزیر کی اہم تجویزمری میں رش کیسے کم کیا جائے؟ وفاقی وزیر کی اہم تجویز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »