دنیا کوویڈ 19 پاکستان کوویڈ 18 کا مقابلہ کر رہا ہے احسن اقبال نے وزیر اعظم پر طنز کے نشتر برسا دیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کوویڈ 19، پاکستان کوویڈ 18 کا مقابلہ کر رہا ہے ، احسن اقبال نے وزیر اعظم پر طنز کے نشتر برسا دیے

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج نارووال سپورٹس کمپلکس میں پیش ہوا لیکن بجلی نہ ہونے کے باعث اگلی تاریخ دے دی گئی ، آج معلوم ہوا کہ احتساب کے نظام کی بتی گل ہے ۔ وزیر اعظم کے پاس تقریروں کے سواء کچھ نہیں ، حکومت کے پاس ملک چلانے کا کوئی ایجنڈا نہیں ، ہر روز بد انتظامی کا نیا نمونہ پیش ہوتا ہے ، سانحہ مری کے دوران بھی انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی ، شہری بے یار و مدد گار برف میں پھنسے رہے ۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ سٹیٹ بینک کا جو قانون اسمبلی سے...

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عوام پر ساڑھے تین سو ارب روپے کا نیا ٹیکس لگانے جا رہے ہیں جس کے بعد مہنگائی کی نئی لہر آئے گی ، بیرونی سرمایہ کار مزید پیچھے ہٹ جائیں گے کیوں کہ ان کا منافع کم ہو جائے گا، ایسا ملک جہاں روز ڈیوٹی بدلتی ہو وہاں کوئی سرمایہ کاری نہیں کرتے ، ان کی نالائقی ملک اور معیشت کو ڈبو رہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات