ورڈل: گرل فرینڈ کے لیے بنائی گئی ایک سادہ سی گیم دنیا پر کیسے چھا گئی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورڈل: گرل فرینڈ کے لیے بنائی گئی ایک سادہ سی گیم دنیا پر کیسے چھا گئی؟

بی بی سی ورلڈ سروسحالیہ ہفتوں میں ایک آن لائن ورڈ گیم نے دنیا میں طوفان برپا کر دیا ہے اور اب نیویارک ٹائمز نے اس گیم کو ترتیب دینے والے شخص سے اسے ایک ملین ڈالر سے زیادہ کی ایک ’نامعلوم‘ قیمت پر خرید لیا ہے۔

انھوں نے ٹویٹر پر لکھا ‘ورڈل لانچ کرنے کے بعد سے میں ہر اس شخص کے ردعمل پر حیران ہوں جس نے اسے کھیلا ہے۔ یہ گیم اتنی بڑی ہو گئی ہے جتنی میں نے کبھی سوچی نہیں تھی۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ اتنا بڑا کارنامہ نہیں ہے کیونکہ میں نے یہ گیم صرف ایک شخصیت کے لیے بنائی تھی۔‘ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ گیم اپنی گرل فرینڈ، پلک شاہ کے لیے بنائی تھی۔ پلک کو کورونا وائرس کی وبا کے دوران وقت گزارنے کے لیے لفظوں کی گیمز کھیلنے کا شوق ہو گیا...

اسی طرح ہانگ کانگ میں رہنے والے ایک برطانوی نژاد استاد سام لیک کا کہنا ہے کہ اُن کے دوستوں میں یہ گیم کافی مقبول ہو چکی ہے۔ انھوں نے اس گیم کو سویڈش، مینڈارن اور کورین کے ساتھ ساتھ انگریزی میں بھی آزمایا ہے مگر وہ ہر زبان میں ایک جیسے کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔ شنکر نے بی بی سی کو بتایا کہ ‘لوگ مجھے اپنے سکور بھیجتے ہیں اور میں نے کچھ ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو 70 سے 80 کوششوں کے بعد پہیلی حل کرتے ہیں۔‘

سنکر نے سوچا تھا کہ انھیں پانچ یا چھ سے زیادہ کھلاڑی نہیں ملیں گے، لیکن اب وہ روزانہ 1500 سے زیادہ لوگ ان کی گیم کھیلتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We request all channels to support us and highlight our issue ARYNEWSOFFICIAL SAMAATV gnnhdofficial geonews_urdu DunyaNews Dawn_News BOLNETWORK NeoNewsUR 24NewsHD PTVNewsOfficial humnewspakistan AbbTakk arabnews PMSavePakStudentsOfChina

بڑا آساں ہے یاروں اس دور میں مشہور ہونا ایک پل میں مغرور دوسرے پل مجبور ہونا دانش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم کے فرار کے معاملے میں بڑے انکشافاتپولیس حراست سے دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار ملزم کے فرار کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں سے ٹیکس لینے کے لیے حکومت نے ٹیکنالوجی کی مدد لینے کی تیاری پکڑ لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی  وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے، ٹیکس، زرمبادلہ سمیت دیگر معاملات میں ٹیکنالوجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول اور مریم کی پشاور میں پادری کے قتل کی شدید مذمتپشاور میں پادری کاعبادت گاہ سے واپسی پر قتل مذہبی اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان ہے، بلاول بھٹو زرداری اچھی بات ہے مذمت کرنی چاہئے مگر مجھے یہ بات سمجھ نہی آتی علماء کی شہادت پر یہ خنزیر گونگے کیوں ہوجاتے ہیں؟ ابھی حال ہی میں پشاور میں عالم دین کو شہید کیا گیا ہے نا میڈیا نا ہی یہ حرام خور نظر آئے پانامہ فرڈان چورنی بلو کسرا چور لعنتی بےشرم کتے موت پہ بھی اپنی گندی سیاہ ست کرتے گلی کے آوارہ گرد Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میشا شفیع کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست دائر - ایکسپریس اردومیشا شفیع کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست دائر -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات - BBC News اردوپاکستان کی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر کی گئی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔ مستقل مضبوط فیصلے سپریم کورٹ کی پہنچان ہوتے ہیں سپریم کورٹ محلے کی پنچایت کی طرح کام مت کرے کیا شریف فیملی ملک کے لیے لازم و ملزوم ہیں؟ کیا اس دھرتی نے کرپٹ مریم و نواز کے علاؤہ کوئی رہنما پیدا نہیں کیے؟ اگر شریف فیملی کو احتساب سے بالاتر کیا گیا تو پھر بند کر دیں یہ عدالتیں نااہل کو اہل کرنا پاکستان سے غداری ھے ان عدالتوں کو تالے لگا دو تاکہ عوام دھوکہ نہ کھاے یہ ججز نہ ھوے پھر؟؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزارت اقتصادی امور کی چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی خبروں کی تردیداس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »