دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم کے فرار کے معاملے میں بڑے انکشافات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس حراست سے فرار ملزم کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں پولیس حراست سے فرار ملزم کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔

تازہ انکشافات میں سامنے آیا ہے کہ ملزم کو جیل میں گھر جیسی تمام سہولیات حاصل تھیں، ملزم زوہیب قریشی گرفتاری کے بعد پہلی ایک دو پیشیوں کے علاوہ کبھی پولیس موبائل میں ہتھکڑی لگے عدالت نہیں پہنچایا گیا۔ ملزم پرائیویٹ کار میں بغیر ہتھکڑی کے عدالت پہنچتا تھا، ملزم ہمیشہ ایک ہی آن لائن ٹیکسی کال کرکے بلواتا تھا۔آن لائن ٹیکسی ڈرائیور عمیر پہلے بھی کئی دفعہ زوہیب کو عدالت اور گھر لے جاچکا۔

آؤٹ ڈور مصروفیات میں زوہیب کا موبائل فون کورٹ پولیس کے پاس جمع رہتا تھا، کیس میں زیرحراست آن لائن ٹیکسی ڈرائیور شامل تفتیش کرلیا گیا۔ پولیس نے فرار ملزم کی تلاش میں ناکامی کے بعد امیگریشن حکام کو خط لکھ دیا کہ زوہیب قریشی ملک سے باہر نہ جانے پائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردودہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی ہر پاکستانی کا خواب ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ہر پاکستانی کے اس خواب کو سچ ثابت کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ پوری قوم سیکیورٹی فورسزکی حمایت اوران کے ساتھ کھڑی ہے. NorthWaziristan Waziristan TTP ISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے 2سال میں 5 لاکھ کے قریب اموات ریکارڈبھارت میں کورونا سے 2سال میں 5 لاکھ کے قریب اموات ریکارڈ کرونا اس وائرس کےخلاف جنگ کب ختم ہو گی‘بھارت کا ہر شہری ذہنی پریشانی میں مبتلا India CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll NewVariants
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اوباش ملزم نے لڑکی کے بال کاٹ کر چھری کے وار سے زخمی کردیامتاثرہ لڑکی کی درخواست پر کارروائی شروع کردی، پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹجامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس میں ایک روز کے دوران 1 لاکھ سے زائد کرونا کیسز رپورٹکرونا وائرس کی نئی قسم روس کو تیزی کے ساتھ اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، گزشتہ روز رپورٹ ہونے والے انفیکشنز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ Gd
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »