تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاحیات نااہلی کے خلاف بار ایسوسی ایشن کی عدالت عظمیٰ میں درخواست پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی تھی کہ عدالتِ عظمیٰ اس قانون پر نظرثانی کرے۔

رجسٹرار آفس کی طرف سے اس اعتراض میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جن افراد کی نااہلی آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت کی گئی ہے اس سلسلے میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سنہ 2017 میں سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو تاحیات نااہل قرار دیتے ہوئے کوئی بھی عوامی عہدہ رکھنے سے روک دیا تھا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا حق نہ ملنا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ کسی معاملے کا از خود نوٹس بھی اسی قانون کے تحت لیتی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے ان دونوں کو اپنے مالیاتی گوشواروں میں درست اثاثے ظاہر نہ کرنے کی بنا پر تاحیات نااہل قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نااہل کو اہل کرنا پاکستان سے غداری ھے ان عدالتوں کو تالے لگا دو تاکہ عوام دھوکہ نہ کھاے یہ ججز نہ ھوے پھر؟؟؟؟؟؟؟

مستقل مضبوط فیصلے سپریم کورٹ کی پہنچان ہوتے ہیں سپریم کورٹ محلے کی پنچایت کی طرح کام مت کرے کیا شریف فیملی ملک کے لیے لازم و ملزوم ہیں؟ کیا اس دھرتی نے کرپٹ مریم و نواز کے علاؤہ کوئی رہنما پیدا نہیں کیے؟ اگر شریف فیملی کو احتساب سے بالاتر کیا گیا تو پھر بند کر دیں یہ عدالتیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت تعلیم کی HEC کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے انٹرویوز روکنے کی ہدایتوزارت تعلیم نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے انٹرویوز روکنے کی ہدایت کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتِ سندھ با اختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے، سپریم کورٹسپریم کورٹ آف پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کی سندھ میں بلدیاتی اختیارات کی منتقلی کی درخواست نمٹا دی، عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت سندھ بااختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ:سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق74 اور75 کالعدم قرار
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات کیس میں ایم کیو ایم کی درخواست نمٹا دیاسلام آباد : سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات کیس میں ایم کیو ایم کی درخواست نمٹاتے ہوئےسندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 74 اور 75 کالعدم قراردے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 74 اور 75 کالعدم قرار دے دیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 74 اور 75 کالعدم قرار دے دیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی ادھوری سرجری کے باعث ہونٹوں کی حالت بگڑ گئی - ایکسپریس اردوحریم شاہ نے اپنی ادھوری سرجری کا ذمہ دار ایف آئی اے کو قرار دے دیا Kis ny bigari khoj lagao اللہ کا عزاب ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »