سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات کیس میں ایم کیو ایم کی درخواست نمٹا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں بلدیاتی اختیارات کیس : سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ سنادیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات کیس میں ایم کیو ایم کی درخواست نمٹاتے ہوئے بلدیاتی اداروں کی تحلیل سے متعلق سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 74 اور 75 کالعدم قراردے دی۔

فیصلے میں کہا گیا کہ بلدیاتی حکومت کےتحت آنےوالا نیامنصوبہ صوبائی حکومت شروع نہیں کر سکتی، آئین کےتحت بلدیاتی حکومت کومالی،انتظامی اور سیاسی اختیارات یقینی بنائے جائیں، سندھ حکومت مقامی حکومتوں کیساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن رکھنے کی پابند ہے۔ سپریم کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایکٹ، کے ڈی اے قوانین، ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قوانین بھی آئین کے مطابق تبدیل کرنے کا حکم دے دیا اور ساتھ ہی لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی، واٹر بورڈ قانون، سہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور لاڑکانہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قوانین میں بھی ضروری ترامیم کی ہدایت کر دی۔

سپریم کورٹ کے فیصلے پر ایم کیو ایم رہنما فیصل سبز واری نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 2013 کاقانون موجودہے،قانون آئین کےخلاف نہیں ہوناچاہیے، ایم کیوایم کےسواکوئی جماعت پٹیشن لےکرنہیں گئی،ف مقامی حکومت ایسی ہونی چاہیےکہ اس کےپاس سارےاختیارہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتِ سندھ با اختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے، سپریم کورٹسپریم کورٹ آف پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کی سندھ میں بلدیاتی اختیارات کی منتقلی کی درخواست نمٹا دی، عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت سندھ بااختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ:سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق74 اور75 کالعدم قرار
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بندموٹر ویز مسافروں کی حفاظت کیلئے بند کی گئی ہیں ، ڈرائیور حضرات دھند میں رفتار کم اوراگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں ، کسی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔ Still? :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوئس خاتون کی گھر کی بالکونی پر خیمہ 540 ڈالر ماہانہ کرائے پر دینے کی پیشکش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت اقتصادی امور کی چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی خبروں کی تردیداس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد؛ عتیق الرحمان کی بیوی قرار - ایکسپریس اردوایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »