نیلم منیر اور احسن خان کی سسپنس اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’چکر‘‘ کا ٹیزر ریلیز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیلم منیر اور احسن خان کی سسپنس اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’چکر‘‘ کا ٹیزر ریلیز -

اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان کی آنے والی فلم ’’چکر‘‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔

ندا یاسر نے فلم کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور کہا ’’بہت محنت اور پیار سے بنائی فلم ’چکر‘ مداحوں کے لیے عید کا تحفہ‘‘۔ یاسر نواز نے بھی فلم کا پوسٹر انسٹاگرام پر شیئر کراتے ہوئے لکھا ’’آپ لوگوں نے ہمیشہ یاسر اور ندا کو پیار دیا۔ انٹرٹینمنٹ، تھرلر اور مسٹری سے بھرپور فلم ’چکر‘ ایسی فلم ہے جو آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔ عید کا تحفہ‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن خان اور نیلم منیر کی فلم ’چکر‘، ویڈیو دیکھیںYouTube channel khol lo or whan views leny k liye aisi harkaten karo. Chakar to kahi se nahi lag raha
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فوجداری قوانین: مجوزہ ترامیم اور حقائقان تجاویز کو اگر زمینی حقائق کی کسوٹی پر پرکھا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس سے ملتے جلتے قوانین پہلے سے موجود ہیں لیکن عمل درآمد کا فقدان ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوجداری قوانین: مجوزہ ترامیم اور حقائقپاکستان میں فوجداری نظام سراسر بے انصافی اور عدم مساوات پر مبنی دکھائی دیتاہے۔امیر کیلئے اور قانون ہے اور غریب کیلئے اور۔سائل جو نظام انصاف کا مرکزی نقطہ ہے اور ریاست کے۔۔۔۔ تحریر: پیر فاروق بہاو الحق شاہ لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت بلدیاتی اداروں کو مالی انتظامی اور سیاسی اختیارات دے: سپریم کورٹ کا حکم10:06 AM, 1 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ  سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے اپنی ریٹائرمنٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلاول اور مریم کی پشاور میں پادری کے قتل کی شدید مذمتپشاور میں پادری کاعبادت گاہ سے واپسی پر قتل مذہبی اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان ہے، بلاول بھٹو زرداری اچھی بات ہے مذمت کرنی چاہئے مگر مجھے یہ بات سمجھ نہی آتی علماء کی شہادت پر یہ خنزیر گونگے کیوں ہوجاتے ہیں؟ ابھی حال ہی میں پشاور میں عالم دین کو شہید کیا گیا ہے نا میڈیا نا ہی یہ حرام خور نظر آئے پانامہ فرڈان چورنی بلو کسرا چور لعنتی بےشرم کتے موت پہ بھی اپنی گندی سیاہ ست کرتے گلی کے آوارہ گرد Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قدر کیا رہی؟ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر پانچ پیسے کم ہوکر 176 روپے 72 پیسے پر بند ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »