بلاول اور مریم کی پشاور میں پادری کے قتل کی شدید مذمت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں پادری کاعبادت گاہ سے واپسی پر قتل مذہبی اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے پشاور میں پادری ولیم سراج کے قتل کی مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ پشاور میں پادری کاعبادت گاہ سے واپسی پر قتل مذہبی اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان ہے۔ پادری ولیم سراج کی آخری رسومات کی ادائیگی کردی گئی، جس میں تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی جمشید تھامس نے بھی شرکت کیدوسری جانب مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پادری ولیم سراج کے قتل کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں پادری کا قتل تکلیف دہ اور تشویش ناک ہے،کوئی ایسی چیز ہے جو اس حکومت کے تحت ٹھیک کام کر رہی ہے؟

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام شہریوں کے لیے مساوی حقوق کے وعدےکےساتھ بنایا گیا تھا، وہ حقوق کہاں ہیں؟ حکمران پشاور میں متاثرین کے اہل خانہ سےملاقات کریں اورمسیحی برادری کوتسلی دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

پانامہ فرڈان چورنی بلو کسرا چور لعنتی بےشرم کتے موت پہ بھی اپنی گندی سیاہ ست کرتے گلی کے آوارہ گرد

اچھی بات ہے مذمت کرنی چاہئے مگر مجھے یہ بات سمجھ نہی آتی علماء کی شہادت پر یہ خنزیر گونگے کیوں ہوجاتے ہیں؟ ابھی حال ہی میں پشاور میں عالم دین کو شہید کیا گیا ہے نا میڈیا نا ہی یہ حرام خور نظر آئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹا 29 سال کی عمر میں بھی کنوارہ، شرمندہ باپ کی خودکشی کی کوششمیری عمر کے افراد گاؤں میں دادا، نانا بھی بن گئے لیکن تم نے ابھی تک شادی ہی نہیں کی، باپ کا بیٹے کے نام خط مزید جانیے : father Son GeoNews زرداری بھی کوئی غیرت کھائے بلاول بھی شادی نہیں کر رہا hahhahahahahaha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پادری ہلاک - BBC News اردوپشاور پولیس کی جانب سے فراہم کی جانے والی ابتدائی تفصیلات کے مطابق پشاور کے تھانہ گلبہار کی حدود میں رنگ روڈ پر مدینہ مارکیٹ کے نزدیک مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے فرد پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ A very sad news.. Priests are like our khateebs. They teach religion , humanity and love. Condolences to his church .. A really sad incident...... So sad it's all just really tragic unfortunately that's the real worst war against terrorism we're already just facing badly in the last few years or so
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غیرملکی کرنسی پشاور اسمگل کرنے کی کوشش میں ایک شخص گرفتار - ایکسپریس اردوغیرملکی کرنسی پشاور اسمگل کرنے کی کوشش میں ایک شخص گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کردی - ایکسپریس اردوڈیرن سیمی نے فی الحال مصروفیات کے سبب پی ایس ایل سیون میں پشاور زلمی کو جوائن نہیں کیا Aby jaa apna kaam kar 😂
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کردیکراچی: ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور زلمی فائنل کھیلے گی۔ ڈیرن سیمی نے فی الحال مصروفیات کے سبب پی ایس ایل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 850 روپے کمی کے بعد ملک میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 250 روپے ہوگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »