غیرملکی کرنسی پشاور اسمگل کرنے کی کوشش میں ایک شخص گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیرملکی کرنسی پشاور اسمگل کرنے کی کوشش میں ایک شخص گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے راولپنڈی سے بڑی تعداد میں غیر قانونی کرنسی پشاور لانے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے موٹروے انٹرچینج پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اُس میں سوار شخص کے پاس سے بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافر سے جب اتنی زیادہ رقم لے جانے کی جائز وجہ دریافت کی گئی تو اُس نے ٹال مٹول سے کام کیا اور اہلکاروں کو جائز وجہ بتانے سے قاصر رہا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے قبضے سے امریکی ڈالرز، یورو اور ملائیشیا کی کرنسی رینگٹ برآمد ہوئے۔ جس کے بعد ملزم کے خلاف غیر قانونی طور پر غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے پشاور ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہپی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق اب تک 2 کروڑ 89 لاکھ 35 ہزار 34 غیر اخلاقی ویڈیوز ہٹادی گئی ہیں۔ جبکہ 14 لاکھ 65 ہزار 612 اکاؤنٹ بلاک کردیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض کی جگہ پشاور زلمی کا کپتان کون؟پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت شعیب ملک کو مل گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شعیب اور حسین کی دھواں دار بیٹنگ: پشاور نے کوئٹہ کو شکست دیدیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے 191 رنز کا ہدف 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔پشاور زلمی نے میچ 5 وکٹ سے 2 گیندوں قبل I want to see once again the final of both the teams multan sultan nd peshawar zalmi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس میں غیر حاضری کی وجہ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے جان بوجھ کر میرا ہی تذکرہ کیا، یوسف رضا گیلانی Tm logo k uncle Mushahid hussain v ny thy. Uska naam q nh le rhy o bhrvooo Moulana Ka Senator v ny aya.. Ramkhorro WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ڀت تي هيو ڀا بخخخخخخخخ 😂 کوئی وجہ نہی ہے صرف بک گیا ہے یہ۔ اسلام آباد میں موجود تھا یہ اور دعوت اڑا رہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کی اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات کا سفر نہ کرنے کی ہدایتامریکہ نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پرڈرون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »