وزارت اقتصادی امور کی چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی خبروں کی تردید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وزارت اقتصادی امور

قبل ازیں خبر سامنے آئی تھی کہ چین سے3 ارب ڈالرقرض کیلئے وزیراعظم کے حالیہ دورے میں معاہدے کا امکان ہے اور یہ ابتدائی معاہدہ ایک سال کیلئے کیا جائے گا جبکہ روس اور قازقستان سے جلد 2 ارب ڈالرکا معاہدہ بھی کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ چین سے3 ارب ڈالرکا قرض زرمبادلہ کے ذخائرمستحکم کرنے کیلئے لیا جائے گا جبکہ روس اور قازقستان سے ملنے والے 2 ارب ڈالر ایم ایل ون پر خرچ ہوں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان چین روس قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لے گاذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزارت اقتصادی امور نے قرض لینے کیلئے پلان تیار کرلیا ہے ۔ چین سے تین ارب ڈالرقرض کیلئے وزیراعظم کے حالیہ دورے میں معاہدے کا امکان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہوفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم کے دورہ چین کے موقع پر قرض کا معاہدہ طے پائے گا۔ Bheekari Humesha bheekari Rehta hai اب قرض لیتے ہوئے زرا بھی شرم نہیں آتی In broader national interest
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوچین سے 3 ارب ڈالر جب کہ روس اور قازقستان سے 2 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے، ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہچین سے3 ارب ڈالرقرض کیلئے وزیراعظم کے حالیہ دورے میں معاہدے کا امکان ہے: ذرائع کوئی ملک رہ نہ جاوے 🖐 Kaun wapis karay ga ... Khuda wasta yaar جو پہلے لیے تھے ان کا تو حساب دیدو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے کنسلٹنٹس کی خدمات لینے پر بیوروکریسی کے تحفظاتحکومت کی جانب سے کنسلٹنٹس کی خدمات لینے پر بیوروکریسی نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری سے اپوزیشن میں اتحاد کی کوششوں کو دھچکااسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری سے اپوزیشن میں اتحاد کی کوششوں کو دھچکا کیوں لگا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »