میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد؛ عتیق الرحمان کی بیوی قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا کو سیشن کورٹ سے ریلیف نہ ملا، سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کرتے ہوئے میرا کی اپیل کا فیصلہ سنایا۔اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کررکھی تھی جس میں فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیا تھا۔ اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا کا اپنی اپیل میں مؤقف تھا کہ عتیق الرحمان کی بیوی نہیں ہوں، عتیق الرحمان نے جعلی نکاح نامہ تیار کروایا اور وہ انہیں بدنام کررہا ہے۔ اداکارہ کی اپیل پر 3 برس تک سماعت جاری تھی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تکذیب نکاح کی اپیل مسترد، اداکارہ میرا عتیق الرحمان کی بیوی قرار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیٹا 29 سال کی عمر میں بھی کنوارہ، شرمندہ باپ کی خودکشی کی کوششمیری عمر کے افراد گاؤں میں دادا، نانا بھی بن گئے لیکن تم نے ابھی تک شادی ہی نہیں کی، باپ کا بیٹے کے نام خط مزید جانیے : father Son GeoNews زرداری بھی کوئی غیرت کھائے بلاول بھی شادی نہیں کر رہا hahhahahahahaha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوئس خاتون کی گھر کی بالکونی پر خیمہ 540 ڈالر ماہانہ کرائے پر دینے کی پیشکش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت اقتصادی امور کی چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی خبروں کی تردیداس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیااداکارہ میرا کا موقف ہے کہ عتیق الرحمان کی بیوی نہیں ہوں، عتیق الرحمان نے جعلی نکاح نامہ تیار کروایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ کی وجہ سامنے آگئیرواں ماہ کے آغاز میں ہی ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ رواں ٹینس سیزن ان کے کیریئر کا آخر سیزن ہوگا۔ Follow me
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »