ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ کی وجہ سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے ریٹائرمنٹ کا اعلان اتنی جلدی نہیں کرنا چاہیے تھا، ثانیہ مرزا تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ ملک کی ٹینس کورٹ کو خیرباد کہنے کی وجہ سامنے آگئی۔

خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ رواں ٹینس سیزن ان کے کیریئر کا آخر سیزن ہوگا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ مجھے بھی ایسا ہی لگا جیسا سب کو سن کر صدمہ ہوا تھا، میں نے سوچا کہ مجھے ریٹائرمنٹ کا اعلان اتنی جلدی نہیں کرنا چاہیے تھا بلکہ یہ اعلان وقت کے اختتام پر کرنا چاہیے تھا، کیونکہ ہر کوئی بہت جذباتی ہوگیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ریٹائرمنٹ میرے ذہن میں تھی اور میں اس کے بارے میں سوچ رہی تھی۔ پریس کانفرنس کے دوران صحافی ہکا بکا رہ گئے تھے لیکن میں نے سوچا کہ میں اب 35 سال کی ہوں آپ لوگوں کو اس کی کسی نہ کسی وقت پر توقع کرنی چاہیے تھی۔ ثانیہ کا کہنا تھا کہ اب ان کا جسم ریکور کرنے میں کافی وقت لگاتا ہے اور اسی وجہ نے ریٹائرمنٹ کے فیصلے میں اہم کردار ادا کیا ہے کہ وہ اب اس سیزن کے بعد مزید کھیل کو جاری نہیں رکھ پائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Follow me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی تازہ بے حد خوبصورت تصاویر اور بہن انعم کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلحیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے حال ہی میں سپورٹس کو جلد ہی خیر آباد کہنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمارٹ فون کے باوجود دوستوں سے تعلق نہ رکھ پانے کی وجہ سامنے آگئیاسمارٹ فون پر میسجنگ کی متعدد ایپس انسٹال کرلینے کے نتیجے میں لوگ اپنے دوستوں کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں رکھ پاتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس میں غیر حاضری کی وجہ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے جان بوجھ کر میرا ہی تذکرہ کیا، یوسف رضا گیلانی Tm logo k uncle Mushahid hussain v ny thy. Uska naam q nh le rhy o bhrvooo Moulana Ka Senator v ny aya.. Ramkhorro WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ڀت تي هيو ڀا بخخخخخخخخ 😂 کوئی وجہ نہی ہے صرف بک گیا ہے یہ۔ اسلام آباد میں موجود تھا یہ اور دعوت اڑا رہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی تازہ بے حد خوبصورت تصاویر اور بہن انعم کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلحیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے حال ہی میں سپورٹس کو جلد ہی خیر آباد کہنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار باورچی بن گئے - ایکسپریس اردواکشے کمار کو نئے روپ میں دیکھ کر مداحوں کو راجیش کھنہ کی یاد آگئی Kya news hai bhai چالاک ہیں روپ بدلتے رہتے ہیں۔ کبھی صحافی بن کر مودی جی کا انٹرویو بھی لیتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »