ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کیسی ہوگی کل پتا چلے گا!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کی نئی کٹ تیار کرلی، ٹیم کٹ کی رونمائی کے لیے کل تقریب منعقد کی جائے گی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی کٹ کیسی ہوگی اس کا شائقین کو کل پتا چلے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ورلڈکپ کے سلسلے میں بابر اینڈ کمپنی کے لیے نئی کٹ تیار کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ورلڈکپ کے لیے ٹیم کٹ کی رونمائی کل کرے گی، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کیسی ہوگی کل پتا چلے گا!مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی عہدیداروں کو ویزے جاری کردیئےپاکستان نے ایشیاء کپ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے تین عہدیداروں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب بھارتی کرکٹ بورڈ کے سات عہدیداروں کو ویزے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ون ڈے میں ’نمبر ون‘ پاکستانی کرکٹرز کی ’گولڈن جنریشن‘ ورلڈ کپ کے لیے ’فیورٹ‘ ہے؟ایسے میں مداحوں کی جانب سے پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے ورلڈ کپ سے امیدیں لگانا تو ٹھیک ہے لیکن کیا ابھی ٹیم میں مزید بہتری کی گنجائش ہے؟ اس بارے میں پاڈکاسٹ ڈبل وکٹ میڈن کی میزبان ایمان طفیل ارباب اور صحافی عمر فاروق کیلسون کیا رائے رکھتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ذکاء اشرف کی قومی ٹیم کو عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکبادپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ذکاء اشرف کی قومی ٹیم کو مبارکبادپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے حوالے سے پی سی بی کا اہم اجلاس آج ہوگاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »