ذکاء اشرف کی قومی ٹیم کو مبارکباد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک

باد دی ہے۔ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ یہ کارنامہ پاکستان ٹیم کی سخت محنت، لگن اور اتحاد کی عکاسی کرتا ہے کہ ہمارے باصلاحیت کرکٹرز کھیل پر کتنے فوکس ہیں، یہ ہم سب کیلئے قابل فخر موقع ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن دوبارہ حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے پوری ٹیم اور کوچنگ سٹاف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان سب نے اپنی مشترکہ کوششوں اور محنت کے ذریعے پاکستان کا پرچم سر بلند کیا ہے۔ ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ ہمارے شائقین کا جوش و جذبہ کھلاڑیوں کے حوصلے بڑھانے کے سلسلے...

شائقین کی اسی محبت کا بھرپور جواب ہے۔ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو اب ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کھیلنا ہے لہٰذا ہم پرعزم ہیں کہ اپنی اس پوزیشن کو برقرار رکھیں گے اور کھیل کے تمام فارمیٹس میں شاندار کارکردگی کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا سفر ابھی شروع ہوا ہے اور امید ہے کہ کھلاڑیوں، منیجمنٹ اور شائقین کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں پاکستان ٹیم بلندیوں کو چھوئے گی اور قوم کو مزید شاندار کامیابیوں کی خوشیاں فراہم کرے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے عالمی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذکاء اشرف کی قومی ٹیم کو عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکبادپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹھویں جماعت کی طالبہ نے خود کو اغوا ہونے سے بچالیااوکاڑہ : آٹھویں جماعت کی طالبہ نے خود کو اغوا ہونے سے بچالیا ، ملزم نے بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی تو لڑکی کے شور مچادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹھویں جماعت کی طالبہ نے خود کو اغوا ہونے سے بچالیااوکاڑہ : آٹھویں جماعت کی طالبہ نے خود کو اغوا ہونے سے بچالیا ، ملزم نے بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی تو لڑکی کے شور مچادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کو سینئر سول سرونٹس کیلیے رہائشگاہیں الاٹ کرنے سے روکنے کا حکمفراہم کی گئی معلومات عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، وزارت ہاؤسنگ اور قانون کے سیکرٹریز یکم ستمبر کو طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک افغان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکانکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ون ڈے کی عالمی نمبر ایک ٹیم بن گئیپاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر ون ڈے کی عالمی نمبر ایک ٹیم بن گئی۔ قومی ٹیم نے یہ سنگ میل افغانستان کو تین میچوں پر مشتمل ون سیریز میں کلین سویپ شکست دینے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »