بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی / حیدرآباد : بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کی کال پر تاجروں کی بڑی تعداد نے حمایت کردی جبکہ کراچی میں مظاہرین نے شاہراہ بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے سے ملک بھر کے عوام سراپا احتجاج ہیں، تقریباً تمام شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ […]

کراچی / حیدرآباد : بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کی کال پر تاجروں کی بڑی تعداد نے حمایت کردی جبکہ کراچی میں مظاہرین نے شاہراہ بند کردی۔

اس حوالے سے حیدر آباد میں بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز پر ہڑتال کی کال دی گئی ہے تاہم پر اس معاملے پر تاجر تنظیموں کی مختلف آرا پائی جارہی ہیں۔ اس کے علاوہ سٹی بزنس فورم، میڈیسن مارکیٹ نے بھی کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا جبکہ چوڑی مارکیٹ، لوہا مارکیٹ اور پرنٹنگ انڈسٹری بھی ہڑتال کی حامی ہے اور لطیف آباد بزنس فورم، ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کی حمایت کردی۔

دوسری جانب حیدرآباد تاجر اتحاد اور انجمن تاجران نے ہڑتال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں تاجر اتحاد اور اسمال چیمبر اینڈ انڈسٹریز کے درمیان مشاورت کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کا اعلانکراچی / حیدرآباد : بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کی کال پر تاجروں کی بڑی تعداد نے حمایت کردی جبکہ کراچی میں مظاہرین نے شاہراہ بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے سے ملک بھر کے عوام سراپا احتجاج ہیں، تقریباً تمام شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں، کے الیکٹرک، ٹیکسز کے خلاف پیر کو مارکیٹوں میں احتجاج ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں، کے الیکٹرک، ٹیکسز کے خلاف پیر کو مارکیٹوں میں احتجاج ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کےبھاری بل پر وزیراعظم ہاؤس میں آج ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کےبھاری بِلوں کےمعاملےپر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں کل ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ بجلی بند ہی ہوجائے تو اچھا ہوگا، شہری پھٹ پڑےراولپنڈی : بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف شہری پھٹ پڑے اور کہا بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ اچھا ہو بجلی ہی بند کردی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »