ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، پاکستان اور افغانستان میگا ایونٹ کے چار چار میچز کھیل چکے ہیں جن میں شاہین دو جبکہ افغان ٹیم ایک میچ میں فتح حاصل کرسکی ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان بابر...

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، پاکستان اور افغانستان میگا ایونٹ کے چار چار میچز کھیل چکے ہیں جن میں شاہین دو جبکہ افغان ٹیم ایک میچ میں فتح حاصل کرسکی ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم

نے کہا ہے کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ نائب کپتان شاداب خان کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی کا کہنا تھا کہ وہ بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ہی کرتے، پاکستان کو کم ٹوٹل پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فضل حق فاروقی کی جگہ نور احمد کو سکواڈ میں شامل کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کا سری لنکا کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ؛ پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہقومی ٹیم نے محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر شاداب خان کو شامل کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 9 رنز پر گرگئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں میزبان بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 21 ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈکپ 2023 میں دونوں ٹیموں کے آٹھ آٹھ پوائنٹس ہیں اور ورلڈ کپ کے اس ایڈیشن میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔ یہ اہم میچ میں جیتنے والی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: 263 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کی 4 وکٹیں گرگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدف دیا ہے، جس کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ کا یہ میچ لکھنؤ کے اکانا اسپورٹس سٹی میں کھیلا جارہا ہے، جہاں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 263 رنز کا ہدف دیا۔ 263 رنز کے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیادھرم شالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر مخالف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔ کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو کم سکور پر آوٹ کر کے ہدف کا تعاقب کریں گے۔ جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ہدف کا تعاقب کر سکتے ہیں اس لئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »