آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 21 ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈکپ 2023 میں دونوں ٹیموں کے آٹھ آٹھ پوائنٹس ہیں اور ورلڈ کپ کے اس ایڈیشن میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔ یہ اہم میچ میں جیتنے والی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لے گی۔.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈ کپ، بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیادھرم شالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر مخالف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔ کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو کم سکور پر آوٹ کر کے ہدف کا تعاقب کریں گے۔ جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ہدف کا تعاقب کر سکتے ہیں اس لئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا آج کڑا امتحان، بھارت کو ہرانا ہو گادھرم شالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو آج کڑے امتحان کا سامنا ہے جسے آج مضبوط حریف بھارت کو ہرانے کیلئے سخت جدوجہد کرنا ہو گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دونوں ٹیمیں آج دھرم شالا سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے ہی شروع ہو گا۔دونوں ٹیموں کو سخت مقابلہ درپیش ہو گا جس کی وجہ ورلڈ کپ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ سے بد ترین شکست کے بعد انگلش کپتان نے اپنی غلطی بتا ...وانکھڈے(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ اس شکست سے بہت مایوسی ہوئی، ہم نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا انتخاب کیا جو کہ غلط فیصلہ ثابت ہوا ۔ ان کا کہنا تھا کہ وانکھڈے میں کنڈیشنز بہت مشکل تھیں گرمی کی وجہ سے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، حبس کے ماحول میں کھلاڑی فیلڈنگ کر رہے تھے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »