ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کا سری لنکا کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدف دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ کا یہ میچ لکھنؤ کے اکانا اسپورٹس سٹی میں کھیلا جارہا ہے، جہاں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 263 رنز کا ہدف دیا۔ نیدرلینڈز کی جانب سے سائبرینڈ اینجل بریکٹ 70 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے، اس کے علاوہ لوگن وین بیک نے 59 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے دلشان مدھوشانکا اور کاسون راجیتھا نے چار چار وکٹیں حاصل کیں، اس کے علاوہ مہیش ٹھیکشانہ نے 1 وکٹ لی۔

نیدر لینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈ نے ٹاس کے موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے، سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ لکھنؤ کے اکانا اسپورٹس سٹی میں کھیلا جارہا ہے، ٹاس کے موقع پر بات کرتے ہوئے نیدر لینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈ نے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے سری لنکا کو جیت کے لیے رنز کا ہدف دے دیاآئی سی سی ورلڈ کپ کا یہ میچ لکھنؤ کے اکانا اسپورٹس سٹی میں کھیلا جارہا ہے، جہاں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیدر لینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈ نے ٹاس کے موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے، سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بنگلادیش نے بھارت کو جیت کیلئے 257 رنز کا ہدف دیدیابھارت کے شہر پونے میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شنتو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے۔ بنگلادیش کی جانب سے اوپنرز تنزید حسن اور لٹن داس نے 93 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا تاہم تنزید 51 رنز بناکر پویلین لوٹ...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کے اہم کھلاڑی کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکانبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن ٹیم کے فاسٹ بولر متھیشا پاتھیرانا کندھے کی انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے اہم کھلاڑی کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکانبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن ٹیم کے فاسٹ بولر متھیشا پاتھیرانا کندھے کی انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: آسٹریلوی اوپنرز کا طوفانی آغاز، 15 اوورز میں رنز 128 رنزٓورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف طوفانی آغاز کرتےہوئے 15 اوورز کے اختتام پر بغیر کوئی وکٹ کھوئے 128 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »