آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدف دیا ہے، جس کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ کا یہ میچ لکھنؤ کے اکانا اسپورٹس سٹی میں کھیلا جارہا ہے، جہاں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 263 رنز کا ہدف دیا۔ 263 رنز کے تعاقب میں سری لنکا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنا لیے ہیں۔ نیدرلینڈز کی جانب سے سائبرینڈ اینجل بریکٹ 70...
بناکر ٹاپ اسکورر رہے، اس کے علاوہ لوگن وین بیک نے 59 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے دلشان مدھوشانکا اور کاسون راجیتھا نے چار چار وکٹیں حاصل کیں، اس کے علاوہ مہیش ٹھیکشانہ نے 1 وکٹ لی۔ نیدر لینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈ نے ٹاس کے موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے، سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز آسٹریلیا نے ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں پاکستان کو 62 رنز سے شکست...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ، سری لنکا کی 263 ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاریلکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں سری لنکا کی نیدرلینڈز کے 263 ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین کھیلے جا رہے عالمی کرکٹ میلے کے 19 ویں میچ کا ٹاس نیدرلینڈز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 262 رنز بنائے۔ جواب میں سری لنکا نے بیٹنگ شروع کی جس کے اوپنرز پاتھم نسانکا 50...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »