ورلڈ کپ؛ پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم نے محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر شاداب خان کو شامل کیا ہے

انتخابات کیس کی فوری سماعت ہونی چاہیے تھی، اب تک تو فیصلہ ہوچکا ہوتا، چیف جسٹسفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرتقومی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر شاداب خان کو شامل کیا ہے جبکہ افغانستان نے فضل الحق فاروقی کی جگہ اسپنر نور احمد کو شامل کیا ہے۔ افغان ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کل 4 اسپنرز ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں چار چار میچز کھیل چکی ہیں جس میں پاکستان کو دو میں فتح اور دو میں شکست ہوئی جبکہ افغانستان ایک میچ میں فتح اور تین میں شکست کا سامنا رہا۔ اس سے قبل، چنئی کی یہ پچ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں استعمال ہوئی تھی جو اب پاکستان اور افغانستان کے میچ کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

پچ سے متعلق سابق آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ پچ پر گھاس بالکل بھی نہیں ہے اور چنئی کے معیار کے لحاظ سے بھی سست ترین پچوں میں سے ایک ہو سکتی ہے۔ قومی ٹیم دو میچز میں فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے جبکہ افغان ٹیم ایک میچ میں کامیابی کے باوجود آخری نمبر پر ہے۔امام الحق، عبداللہ شفیق، کپتان بابراعظم ، وکٹ کیپر محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، اسامہ میر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف۔اسرائیل کی حمایت؛ جسٹن ٹروڈو کو نمازیوں کے احتجاج پر مسجد سے جانا پڑگیافلسطین اسرائیل کشیدگی، چین کے 6 جنگی بحری جہاز مشرق وسطی میں تعیناتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کا سری لنکا کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: 263 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کی 4 وکٹیں گرگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدف دیا ہے، جس کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ کا یہ میچ لکھنؤ کے اکانا اسپورٹس سٹی میں کھیلا جارہا ہے، جہاں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 263 رنز کا ہدف دیا۔ 263 رنز کے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 9 رنز پر گرگئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں میزبان بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے پلان بتاتے ہوئے بڑا دعویٰ کر ...چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کیخلاف کل ہونے والے میچ سے قبل قومی شاہین، شاہین خان آفریدی کا بیان سامنے آ گیا۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شاہین آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کا بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ورلڈ کپ جیت کر تاریخ بنانے کیلئے بھارت میں موجود ہیں، افغانستان کیخلاف بہترین مہارت دکھانی ہو گی جس کے پاس ورلڈ کلاس سپنرز ہیں تاہم ہماری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »