افغانستان کیخلاف میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے پلان بتاتے ہوئے بڑا دعویٰ کر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کیخلاف کل ہونے والے میچ سے قبل قومی شاہین، شاہین خان آفریدی کا بیان سامنے آ گیا۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شاہین آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کا بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ورلڈ کپ جیت کر تاریخ بنانے کیلئے بھارت میں موجود ہیں، افغانستان کیخلاف بہترین مہارت دکھانی ہو گی جس کے پاس ورلڈ کلاس سپنرز ہیں تاہم ہماری...

افغانستان کیخلاف میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے پلان بتاتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیاچنئی افغانستان کیخلاف کل ہونے والے میچ سے قبل قومی شاہین، شاہین خان آفریدی کا بیان سامنے آ گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شاہین آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کا بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ورلڈ کپ جیت کر تاریخ بنانے کیلئے بھارت میں موجود ہیں، افغانستان کیخلاف بہترین مہارت دکھانی ہو گی جس کے پاس ورلڈ کلاس سپنرز ہیں تاہم ہماری بیٹنگ بھی اچھی چل رہی ہے۔ انہوں نے کل کے میچ سے متعلق پلان بتاتے ہوئے کہا کہ مڈل اوورز کھیل کے بعد کے مرحلے میں ریورس سوئنگ پر توجہ رکھنی ہو گی۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کےمقابلے میں بھارت میں گیند زیادہ سوئنگ نہیں ہوتی ۔ باولر کیلئے ضروری ہے کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو جائے کیونکہ پچ میں باونس زیادہ نہیں۔ آخری دو میچوں سے جو سیکھا ہے وہ اگلے میچوں میں کام آئے گا۔پہلی بیوی نے اپنے خاوند کو دوسری بیوی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہوٹل میں تماشہ لگ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سے شکست لیکن شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزا ز حاصل کر لیابنگلورو(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 میں پانچ وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے بنگلورو سٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے 10 اوورز میں 54 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل نیوزی لینڈ کے اسپنر مچ سینٹنر نے بھی ہالینڈ کے خلاف پانچ وکٹیں حاصل کیں تاہم انہوں نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے یرغمالیوں سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے یرغمالیوں سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ انتہاپسند بھارتی شائقین بنگلادیشی فینز کو بھی ہراساں کرنے لگےبھارت کیخلاف میچ کے دوران شائقین نے بنگال فین کے ٹائیگرز میسکوٹ بھاڑ ڈالا، ویڈیو وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »