سپریم کورٹ نے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم اگر ابھی واپس آئے تو شارٹ آرڈرجاری کریں گے ،نہیں تو شارٹ آرڈر جاری کرنے کیلئے تاریخ دیدیں گے ،عدالت نے نو متفرق درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی...

ارشد شریف کو بچھڑے 1برس بیت گیاپاکستان اب ایسا نہیں رہا جیسا 4 برس قبل تھا،ووٹر مایوس ہو چکا ...Oct 23, 2023 | 01:32 PM

اسلام آبادسپریم کورٹ نے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم اگر ابھی واپس آئے تو شارٹ آرڈرجاری کریں گے ،نہیں تو شارٹ آرڈر جاری کرنے کیلئے تاریخ دیدیں گے ،عدالت نے نو متفرق درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی مین 5رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی،جسٹس اعجازالاحسن نےکہاکہ سویلینز آرمی ایکٹ کے دائرے میں کیسے آتے ہیں؟جسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ آئین کا آرٹیکل 8کیا کہتا ہے اٹارنی جنرل صاحب؟اٹارنی جنرل نے کہاکہ آرٹیکل 8کے مطابق بنیادی حقوق کے برخلاف قانون سازی برقرار نہیں رہ سکتی،جسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ آرمی ایکٹ افواج میں نظم و ضبط کے قیام کیلئے ہے،افواج کے نظم و...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی کی فوجی عدالتوں میں جن کا ٹرائل ہوا وہ کون تھے؟جسٹس اعجازالاحسن نے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے کیس میں جسٹس اعجاز الاحسن نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ ماضی کی فوجی عدالتوں میں جن کا ٹرائل ہوا وہ کون تھے؟کیا 2015کے ملزمان عام شہری تھے، غیرملکی یا دہشتگرد؟ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت   ہوئی،جسٹس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل دلائل مکمل کرلیں تو پھر دیکھیں گے آگے کیسے چلنا ہے،جسٹس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے کیس میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہونے کے معاملے کا بھی جائزہ لیں گے،اٹارنی جنرل دلائل مکمل کرلیں تو پھر دیکھیں گے آگے کیسے چلنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت   ہوئی،جسٹس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہو گیا، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہو گیا، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آگاہ کیا،وفاقی حکومت کی متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ 9 اور 10مئی کے واقعات کی روشنی میں 102افراد گرفتار کئے،گرفتار...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروعسویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریری جواب میں حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث سویلینز کا ٹرائل شروع ہوچکا ہے۔ تحریری جواب کے مطابق ملزمان کے مفادات کے تحفظ کے لیے یہ ضروری ہے کہ ان کے ٹرائل کیے جائیں،...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگیجسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات کے ملزمان نے فوجی عدالت میں ٹرائل کی استدعا کر دیاسلام آباد: 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث 9 ملزمان نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے فوجی عدالت میں ٹرائل کی استدعا کر دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »