واشنگٹن جانے والی پرواز منسوخ پائلٹ گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن جانے والی پرواز منسوخ، پائلٹ گرفتار مزید تفصیلات ⬇️ Washington Flight Pilot Arrested

پیرس کے چارلس ڈیگال ایئرپورٹ سے ورجینیا کے واشنگٹن ڈلس ایئرپورٹ تک 267 مسافروں کے ہمراہ پرواز کرنے کیلئے تیار تھا۔ سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق جب پائلٹ پہنچا تو وہ ’ نشے میں دُھت‘ لگ رہا تھا اور وہ ’لڑکھڑا‘ بھی رہا تھا۔ پائلٹ کے دو ٹیسٹ کیے گئے تاکہ اس کے خون میں الکوہل کی مقدار جانچی جا سکے۔ ٹیسٹوں کے بعد پتہ چلا کہ اس کے خون میں الکوہل کی مقدار مقررہ کردہ مقدار سے چھ گنا زیادہ ہے۔ پرواز کی روانگی سے ایک گھنٹہ قبل پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا اور آخری منٹ میں فلائٹ بھی منسوخ ہو...

یونائیٹڈ ایئرلائن کے پائلٹ کو عدالت میں پیش کیا گیا اور اس حوالے سے پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ اس نے گزشتہ رات وائن کے صرف دو گلاس پیے تھے۔تاہم جج کو اس بیان پر شک تھا اور جج نے ریمارکس دیے کہ ’طیارہ کریش بھی کر سکتا تھا، آپ نے 267 مسافروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا۔‘عدالت نے سماعت کے دوران پائلٹ کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی پر اس سزا کو معطل کر دیا اور تقریباً پانچ ہزار ڈالر کا جرمانہ کیاگیا۔ ممکنہ طور پر انہیں امریکا میں مزید پیشہ ورانہ پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔یونائیٹڈ ایئرلائن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کی صحت کیلئے دعاگو اداکارہ ایران میں گرفتاراسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی صحت یابی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والی اداکارہ کو ایران میں گرفتار کر لیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالاکراچی : موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالا، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک کو تحویل میں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے ملتان جانیوالی بس کو فیصل آباد میں حادثہ 2 مسافر جاں بحق 15 زخمیلاہور سے ملتان جانیوالی بس کو فیصل آباد میں حادثہ، 2 مسافر جاں بحق، 15 زخمی مزید تفصیلات ⬇️ Lahore Multan Faisalabad Bus Passangers Died Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون نے کھائی میں گر جانے والی گاڑی میں پھنسے شخص کی زندگی بچا لیآئی فون 14 میں موجود جدید ترین ٹیکنالوجی نے اس شخص کی زندگی بچالی جس کی گاڑی 400 فٹ گہری کھائی میں گر گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا سزا کے باوجود صدارتی مہم جاری رکھنے کے عزم کا اظہارڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا کہ وہ اپنے خلاف جاری مجرمانہ تحقیقات میں مجرم ٹھہرائے جانے اور سزا کے باوجوداپنی صدارتی مہم جاری رکھیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٓٓآسٹریلیا کے ساحل پر 100 کے قریب وہیل مچھلیاں پھنس گئیں، 50 سے زائد ہلاککینبرا: (دنیا نیوز) آسٹریلیا کے ساحل پر 100 کے قریب پائلٹ وہیل مچھلیاں پھنس گئیں جن میں سے 50 سے زائد ہلاک ہوگئیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »