ٓٓآسٹریلیا کے ساحل پر 100 کے قریب وہیل مچھلیاں پھنس گئیں، 50 سے زائد ہلاک

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینبرا: (دنیا نیوز) آسٹریلیا کے ساحل پر 100 کے قریب پائلٹ وہیل مچھلیاں پھنس گئیں جن میں سے 50 سے زائد ہلاک ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی شہریوں اور حکام نے مل کر پائلٹ وہیل نامی مچھلیوں کو بچانے کی بھرپور کوشش کی، ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بیماری یا تناؤ کی کیفیت کے باعث مچھلیاں ساحل کی طرف آئیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق پائلٹ وہیل کا ایک بڑا غول ساحل کے قریب کئی گھنٹے تک تیرتا اور ساحل کی جانب بڑھتا رہا، آسٹریلوی محکمہ برائے بائیو ڈائیورسٹی کے اہلکار ساحل پر ہی کیمپ لگا کر مچھلیوں کو مانیٹر کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے حالات اور مہنگائی سے نڈھال عوام کے چہروں پر مسرت کی شفق!ایک طرف اسکواش کے کھیل میں فتح ہمارا مقدر بنی ہےاور دوسری جانب پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ہرایا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الجزائر اٹلی اور یونان کے جنگلات میں آتشزدگی 40 سے زائد افراد ہلاکالجزائر، اٹلی اور یونان کے جنگلات میں ہونے والی آتشزدگی 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بحیرہ روم کے اطرافی ممالک کے جنگلات میں لگی آگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قرآنِ کریم کی بےحرمتی: بلاول کا سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ٹیلیفونک رابطہوزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو اب تک کوئی ایپ حاصل نہیں کرسکیسہ ماہی رپورٹ کے مطابق پہلی بار فیس بک کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہوگئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کا پی ٹی آئی خواتین سےمتعلق ریمارکس پر معافی مانگنےسےانکاروزیر دفاع خواجہ آصف نے سینیٹ اجلاس کے دوران  پی ٹی آئی خواتین سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی؛ کورنگی کازوے زیرآب آنے سے بدترین ٹریفک جام - ایکسپریس اردوہزاروں گاڑیاں اور موٹرسائیکلز پھنس گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »