ڈونلڈ ٹرمپ کا سزا کے باوجود صدارتی مہم جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا کہ وہ اپنے خلاف جاری مجرمانہ تحقیقات میں مجرم ٹھہرائے جانے اور سزا کے باوجوداپنی صدارتی مہم جاری رکھیں گے۔ DailyJang

واشنگٹن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا کہ وہ اپنے خلاف جاری مجرمانہ تحقیقات میں مجرم ٹھہرائے جانے اور سزا کے باوجوداپنی صدارتی مہم جاری رکھیں گے۔

ایک روز قبل وفاقی استغاثہ کی طرف سے ان کے خفیہ دستاویزات کو چھپانےپر ان کے خلاف فرد جرم میں تین سنگین جرائم کا اضافہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اسپیشل کاؤنسل کی جانب سے جمعرات کو لگایا جانے والا ایک نیا الزام یہ ہے کہ انہوں نے فلوریڈا میں اپنی رہائشگاہ کے عملے کے ایک رکن سے کیمرہ فوٹیج کوڈیلیٹ کرنے کے لیے کہا تھا تاکہ ان کے قبضے میں موجود ریکارڈ کی وفاقی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالی جا سکے۔

دائیں بازو کے ریڈیو کے میزبان جان فریڈرکس نے ان سے سوال کیا کہ کیا سزا سنائے جانے کے بعد ان کی صدارتی مہم رک جائے گی، تو سابق امریکی صدر نے کہا کہ ہرگز نہیں، آئین میں ایسا کچھ نہیں ہے۔ ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ بارک اوباما اور جارج ڈبلیو بش سمیت سابق صدور اپنے ساتھ دستاویزات لے کر گئے،مجھ پر غلط الزام عائد کیا گیا ہے، ان کے پیشرو بھی ان مبینہ جرائم میں ملوث تھے جن کا ان پر الزام عائد کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ پرایک اور سنگین الزام عائدامریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنی رہائشگاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کی کوشش کا سنگین الزام بھی عائد ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دوران تفتیش سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ٹرمپ پر رہائش گاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کا سنگین الزامامریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنی رہائش گاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کی کوشش کا سنگین الزام بھی عائد ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری اطلاق اسی ماہ سے ہوگاپاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسسائبرسکیورٹی کے اعلیٰ عہدیدار کو غداری کے جرم میں14 سال قیدروس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک عدالت نے سائبر سکیورٹی کے ایک اعلیٰ عہدیدار ایلیا سچکوف کو غداری کا مجرم قرار دے کر 14سال قید کی سزا سنادی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہمارے ڈرامے بالی ووڈ فلموں کی طرح، ہماری فلمیں بھارتی ڈراموں کی طرح ہیں: عدنان صدیقیپاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے پاکستان کی مشہور ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کے بھارت میں نشر ہونے پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے خود کو بہت خوش قسمت قرار دیدیاہم نے اپنی گیم کے انداز کو اٹھانے کا پلان بنایا تھا اور اس کے مطابق کھیلے، ہمارا کھیلنے کا اپنا انداز ہے اور اسی کے مطابق کھیلتے ہیں: کپتان قومی ٹیم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »