آئی فون نے کھائی میں گر جانے والی گاڑی میں پھنسے شخص کی زندگی بچا لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی فون 14 میں موجود جدید ترین ٹیکنالوجی نے اس شخص کی زندگی بچالی جس کی گاڑی 400 فٹ گہری کھائی میں گر گئی تھی۔

ایپل نے ستمبر2022 میں آئی فون 14 سیریز کو متعارف کرایا تھا جس میں متعدد نئے فیچرز موجود تھے، جن میں کریش ڈیٹیکشن اور سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے جیسے فیچرز بھی شامل ہیں۔

تو کریش ڈیٹیکشن نے سیٹلائیٹ کے ذریعے خودکار طور پر ایس او ایس میسج امدادی اداروں کو ارسال کیا اور حادثے کی لوکیشن بھی بھیج دی۔ پولیس کے ہیلی کاپٹر کی مدد سے امدادی ورکرز کو گاڑی تک پہنچایا گیا جو زخمی شخص کو بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمرود میں مسجد کے اندر خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید - ایکسپریس اردومشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی، ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا، آئی جی کے پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سی ویو روڈ پر گاڑی سے لاش برآمد، ساتھ خط بھی ملاڈیفنس کے علاقے سی ویو میں درخشاں پولیس چوکی کے قریب کار کے اندر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی فون چھیننے والے ڈاکو کی محبت میں گرفتار ہوگئی، جلد شادی متوقعایک دن میں ایک گلی سے گزر رہی تھی کہ ایک شخص نے میرا فون چھینا، واردات کے بعد میں گھر لوٹ آئی: خاتون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مانسہرہ: مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحقمانسہرہ کے علاقے پوٹھہ شاہ کوٹ میں بارش سے مکان کی چھت گر گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: (دنیانیوز) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »