ن لیگ پنجاب کا صوبے میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کا شیڈول جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ پنچاب کا صوبے میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کا شیڈول جاری تفصیلات جانئے : DailyJang

مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ لاہور میں مندر چوک میں نماز جمعہ کے بعد احتجاج ہوگا، مظفرگڑھ میں جامع مسجد شہروالی سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ جھنگ میں وقار ایوب چوک میں احتجاج ہوگا، قصور میں شہباز خاں روڈ پر ڈیرہ میاں وسیم اختر شیخ پر احتجاج ہوگا۔

رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ میانوالی میں ریلوے اسٹیشن چوک، خوشاب میں ن لیگ ہاؤس کے سامنے احتجاج ہوگا۔ ن لیگ پنجاب کے صدر نے بتایا کہ بہاولپور میں فرید گیٹ کے سامنے احتجاج ہوگا، بھکر میں ضلعی سیکرٹریٹ جھنگ چوک میں احتجاج ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ حافظ آباد میں پریس کلب کے سامنے احتجاج ہوگا جبکہ وہاڑی میں عرفان دولتانہ غلہ منڈی سے بلدیہ تک ریلی نکالیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی و معاشی مشکلات،پاکستانی عوام کا خرچوں میں اضافے کا شکوہمہنگائی و معاشی مشکلات،پاکستانی عوام کا خرچوں میں اضافے کا شکوہ تفصیلات جانئے : DailyJang شکوے کو گولی ماریں سٹیٹس کیا کہتے ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیسوں میں اضافے کے خلاف طلباء کا اسلام آباد میں احتجاجPakistani qoom ager heram khati ha isleye mulk me mahngie k helaf nahi neklti islye greeb ka derd heram khane kuttee keya janne ya allah sab heram khane wle kutton ko jahanm wasill kerdee sameat imran khan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف مسلم لیگ ن کا راولپنڈی میں احتجاج، حکومت مخالف نعرے بازیThat's nice that's the real basics it's a good decision to just record your voice ایک لفافے کا سوال ہے بابا ۔۔ بلاول یاد آتا ہے Bring more public
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف مسلم لیگ ن کا راولپنڈی میں احتجاج، حکومت مخالف نعرے بازیبس آج یا مہنگائی نہی یا حکومت نہی 🤡 betterpakistan Ahsan iqbal e retweet kr sakta h betterpakistan کوئی_راہنما_نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد:اسلامک یونیورسٹی کےطلبہ کا فیسوں میں اضافےکےخلاف احتجاجاسلامک یونیورسٹی کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے الٹی میٹم دے دیا ہے، پڑھیے afr12336 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلانلبنان کی پارلیمنٹ نے آیندہ سال 27 مارچ کو قانون سازاسمبلی کے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد وزیراعظم نجیب میقاتی کی حکومت کو عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »